ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی وزیرستان کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نےاغواء کرلیا۔ زرائع کے مطابق شاکراللہ مروت ضلع ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل جارہے تھے کہ انھیں ڈیرہ اسماعیل کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ محبت میں نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں

انتظامیہ کی غفلت،جنوبی وزیرستان اپر کے 1 ہزار خاندان میں رمضان پیکج سے محروم راہ گئے

جنوبی وزیرستان اپر میں انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے خیبرپختونخوا رمضان پیکج عید گزارنے کے بعد بھی مستحق خاندانوں میں‌تقسیم نہیں ہوسکا. 18مارچ کو خیبر پختونخوا حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا تھا۔ مزید پڑھیں

عرفان محسود نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی سنچری مکمل کرلی

خان زیب محسود جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود 100 گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے واحد پاکستانی بن گئے۔ عرفان محسود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے اٹلی کے مارسیلو فیری کا ریکارڈ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، گرلزسکولوں پر تعینات خواتین اساتذہ سمیت 276 اہلکار غیر حاضر

اللہ نور وزیر سال 2023 کے دوران جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں گرلز سکولوں‌ پر تعینات خواتین اساتذہ اور دیگر عملے کے 276 اہلکار ڈیوٹی پر غیر حاضر رہے. نیوز کلاؤڈ نے جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں‌محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،تحصیل تیارزہ سے لاش برآمد

آتش محسود خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے خیسورہ سے گزشتہ رات ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے. تیارزہ پولیس کےمطابق گذشتہ رات انھیں‌خیسورہ کے علاقے کونڈسیرائی کی پہاڑی سے ایک لاش ملی . مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار 5 قومی اور 9 صوبائی سیٹیں جیتنے میں کامیاب

خانزیب محسود عام انتخابات میں خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والےقبائلی اضلاع میں‌ بھی پاکستان تحریک انصاف کے(پی ٹی آئی) حمایت یافتہ آزاد امیدوار سبقت لیتے ہوئے قومی اسمبلی کی5 اور صوبائی اسمبلی کی سیٹیں9 لینے میں کامیاب ہوگئے . قبائلی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، قومی اسمبلی کی نشست این اے 42 کےلئے 38 امیدوار مد مقابل

ارشاد محسود /ودود محسود سابقہ قبائلی اضلاع جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کی قومی اسمبلی کی مشترکہ نشست این اے 42 کیلئے 38 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کردیئے ہیں ۔ جنوبی وزیرستان اپر کی صوبائی نشست پی کے 109کےلئے مزید پڑھیں