ضم اضلاع کی خواتین کےمسائل کا حل مرد عوامی نمائندوں کے پاس نہیں

اسلام گل آفریدی ضلع خیبر کے تحصیل اپر باڑ سے تعلق رکھنے والی نسیم ریاض ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفسر کے سامنے پیش ہوئی،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد اُن کا نام صوبائی نشست (پی کے 71) کیلئے جنرل نشست پر مزید پڑھیں

ہم بھی چاہتے ہیں کہ اقلیتی نمائندے کا بھی ووٹ کے ذریعے انتخاب ہو

(اسلام گل آفریدی) پشاور کے رادیش سنگھ ٹونی پہلا اقلیتی شحص ہے جنہوں نے سال 2018کے عام انتخابات میں خیبر پختونخوا کی صوبائی نشست پی کے 75پر آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیا تھا تاہم اُن کو بہت کم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ کے 19 اراکین نے استعفے نگران وزیراعلیٰ کو پیش کردیے

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی 27 رکنی کابینہ میں سے 19 نے اپنے استعفے پیش کردیے جبکہ 7 اراکین عدم موجودگی کی وجہ سے بعد میں استفعے پیش کریں گے ۔ نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے مزید پڑھیں

بیک وقت انتخابات کیس، حکومت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکے کیس کی سماعت کے دوران حکو مت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

حکومت کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےانتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر سوالات اٹھاتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

انتخابات التوا کیس،جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت،فل کورٹ کی استدعا مسترد

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران بینچ کے ایک اور جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے بھی معذرت کرلی ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل کی مزید پڑھیں

صدر مملکت کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت کی جانب سے لکھے گئے خط میں وزیراعظم کوکہا گیا ہے کہ وفاقی اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 30 اپریل کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کردیے. الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری حکم نامے کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ اس سے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دیدی

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبے میں عام انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دے دی۔ چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نےشرکت کی۔ اجلاس کے مزید پڑھیں