سابق کمشنر راولپنڈی کا یو ٹرن،سیاسی جماعت پر بہکانے کا الزام لگالیا

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائےگئے اپنے بیان میں نےکہا ہےکہ میں نے ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر اپنا بیان دیا، میرا بیان صریحاً غیر ذمہ دارانہ عمل اور غلط بیانی تھی. اپنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے26 نشستوں پر حتمی نتائج روک دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 26 نشستوں کے حتمی نتائج روک دیئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دیے گئے۔ بینچ مزید پڑھیں

الیکشن 2024، الیکشن کمیشن نے تمام قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج جاری کردیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے 2 روز بعد قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کردیے۔ قومی اسمبلی کی 266 نشستوں میں سے 264 نشستوں کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،طالبان نے خواتین کے 3 پولنگ سٹیشنز پر قبضہ کرلیا ، محسن داوڑ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ(این ڈی ایم) کے چیئرمین اور شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 40 کے امیدوار محسن داوڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلح طالبان نےان کے حلقے میں خواتین کے تین پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول مزید پڑھیں

آج رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم جاری رکھنے پر کاروائی ہوگی،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو آگاہ کیا ہے کہ آج رات 12 بجے کے بعد کوئی بھی شخص کسی بھی جلسے، جلوس، کارنر میٹنگ یا اس نوعیت کی سیاسی سرگرمی کا نہ تو انعقاد مزید پڑھیں

ہم بھی چاہتے ہیں کہ اقلیتی نمائندے کا بھی ووٹ کے ذریعے انتخاب ہو

(اسلام گل آفریدی) پشاور کے رادیش سنگھ ٹونی پہلا اقلیتی شحص ہے جنہوں نے سال 2018کے عام انتخابات میں خیبر پختونخوا کی صوبائی نشست پی کے 75پر آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیا تھا تاہم اُن کو بہت کم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی 24، اسلام آباد کی 3 اور بلوچستان کی ایک نشست پر مزید پڑھیں