کیا ہم واقعی فارغ لوگ ہیں ؟

راز محمد وزیر آج ہم بحیثیت قوم ایک عجیب سی کیفیت میں مبتلا ہیں، ہر طرف گالم گلوچ اور بدتہذیبی کا کلچر پروان چڑھ رہا ہے۔ خاص کر خیبرپختونخوا میں بسنے والے ہمارے پختون بھائی نہایت غلیظ قسم کی زبان مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب،حکومت نے سہہ روزہ پشتون قومی عدالت کی اجازت دیدی

صوبائی حکومت اور پشتون قومی عدالت کے منتظمین کے درمیان مذکرات کامیاب ہونے کے بعد حکومت نے 3 روزہ پشتون قومی عدالت کی اجازت دیدی۔ رات گئےوزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، صوبائی وزراء اور پارلیمنٹرینز نے جمرود کے علاقے وزیر مزید پڑھیں

پشاور گرینڈ جرگہ، علی امین گنڈاپور کو پی ٹی ایم سے مذاکرات کرنے کا اختیار دیدیا گیا

وزیراعلٰی ہاؤس میں طویل مشاورت کے بعد گرینڈ جرگہ اختتام پذیر ہوا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کےسربراہان نے امن کے قیام پر مکمل اتفاق کرتے ہوئے مذاکرات کا اختیار وزیراعلٰی کو دے دیا۔ ضلع خیبر میں کالعدم پشتون تحفظ مزید پڑھیں

خیبر،جمرود میں‌پولیس اور مقامی جرگہ کے درمیان گراؤنڈ خالی کرنے پرتصادم،8 افراد زخمی

ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پولیس اور مقامی جرگہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان اپر سب ڈویژن سروکئی کے میئر شاہ فیصل غازی نے واقعہ کی تفصیلات مزید پڑھیں

لکی مروت،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی ایم کے مقامی رہنما بھائی سمیت جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتون تحفظ موومنٹ کے مقامی رہنما بھائی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کی شام کو اباخیل کے علاقے میں پیش آیا۔ فائرنگ میں مزید پڑھیں

منظور پشتین کی بلوچستان میں‌داخلے پر پابندی عائد

بلوچستان حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ( پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کے صوبےمیں داخلے پر پابندی عائد کردی- محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق منظور پشتین 90 روز تک بلوچستان میں داخل نہیں مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

پشتو ن تحفظ موومنٹ کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ علی وزیر کو گذشتہ شب وفاقی دارلحکومت کے پمز ہسپتال سے اس وقت گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں