بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسلح افراد نے آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر بس سے 9 افراد کو نکال قتل کردیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز نوشکی کے علاقے سلطان چڑھائی میں درجنوں مسلح افراد نے مزید پڑھیں
![](https://newscloud.com.pk/wp-content/uploads/2024/04/IMG_20240413_020350_700_x_393_pixel.jpg)
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسلح افراد نے آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر بس سے 9 افراد کو نکال قتل کردیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز نوشکی کے علاقے سلطان چڑھائی میں درجنوں مسلح افراد نے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ سرکاری اسلحہ اور گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔ واقعہ گذشتہ شب نوشکی کے نواحی علاقے کیشنگی میں آر سی ڈی شاہراہ پر پیش آیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں
صوبائی دارلحکومت کوئٹہ اور ضلع نوشکی میںدستی بم حملوں کے الگ الگ واقعات میں ایک شخص زخمی ہوگیا. پولیس زرائع کے مطابق ضلع نوشکی میںسٹی تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ہے جس میںکوئی جانی نقصان مزید پڑھیں
ضلع نوشکی کے علاقے ڈاک میں شکاریوں کی جانب سے نایاب پرندوں کی غیرقانونی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ اںتخاب کی رپورٹ کے مطابق ڈاک کے علاقے میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی مہمان پرندوں مزید پڑھیں