سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نےسویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کے خلاف دائر درخواستیں 18 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کر تے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گڈ لک کہتا ہوں،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہے کہ ’جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گڈ لک کہتا ہوں، ‏اللہ نے تحریک انصاف کو ایلیکٹیبلز سے آزاد مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا۔ دو روز قبل سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت مزید پڑھیں

پرویز خٹک اور اسد قیصر کو سیف ہاؤس میں بٹھا لیا گیا ہے،عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایاہے کہ ان کی پارٹی کے دو رہنماؤں پرویز خٹک اور اسد قیصر کو سیف ہاؤس میں بٹھا لیا گیا ہے۔ زمان پارک لاہور سے ویڈیو خطاب میں مزید پڑھیں

جب تک اداروں‌میں‌ایکس مین کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی ملک میں استحکام نہیں آسکتا،علی وزیر

پشتون تحفظ موومنٹ کےرہنما اور جنوبی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر نے کہا ہے کہ جب تک اداروں میں ایکس مین کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی تب تک ملک سیاسی،معاشی اور امن وامان کے حوالے سے استحکام نہیں مزید پڑھیں

حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کی 7 رکنی ٹیم تشکیل

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایات پر حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے ٹیم تشکیل دیدی گئی۔ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شاہ مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیرمراد راس پی ٹی آئی اور عمران خان سے راستے جدا کرتے ہوئےآبدیدہ ہوگئے

سابق وزیر تعلیم پنجاب و پاکستان تحریک انصاف ٰ(پی ٹی آئی‌)کے رہنما مراد راس عمران خان سے راستے جدا کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے . لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس کا کہنا مزید پڑھیں

23 مئی کو اسلام آباد میں میری گرفتاری کے 80 فیصد امکانات ہیں، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کل 23 مئی کو اسلام آباد میں مختلف مقدمات میں ضمانت کے لیے پیشی کے موقع پر دوبارہ گرفتاری کے امکانات ظاہر کردیے۔ سی این این کو مزید پڑھیں