ایمان مزاری کی ضمانت منظور، علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل روانہ

اسلام آباد : عدالت نے کارِسرکارمیں مداخلت اور سرکاری املاک کونقصان پہنچانےکےمقدمے میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی جب کہ علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایمان مزاری اور علی مزید پڑھیں

بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ،ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان مزید پڑھیں

علی وزیر اور ایمان مزاری گرفتار، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی ایڈووکیٹ ایمان حاضر زینب مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں کو مقامی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت بنوں،علی وزیر کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت بنوں نے ممبر قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے سرکردہ رہنما علی وزیر کی دو نوں مقدمات میں‌ ضمانت منظور کرلی. علی وزیر کے دیرینہ ساتھی بادشاہ پاشتین بتایا کہ عدالت نےدونوں‌کیسز میں‌ مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی ایم علی وزیر ایک بار پھر گرفتار

جنوبی وزیرستان سے ممبرقومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو ایک دفعہ پھر شمالی وزیرستان میں گرفتار کیا گیا ہے. علی وزیر کے ڈرائیور بادشاہ پشتین کا کہنا ہے کہ علی وزیر میرانشاہ سے مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف نازیباہ الفاظ کا استعمال ،منظورپشتین اور علی وزیر طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اداروں کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال اور پروپیگنڈہ کرنے پر پشتو ن تحٖفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کےسربراہ منظور پشتین اورایم این اے علی وزیر سمیت 4 افراد کو پیش ہونے کا حکم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،خیسور توروام میں پی سی سی گلیوں‌کی تعمیر میں غیرمیعاری کام کا انکشاف

آتش محسود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے خیسورہ توروام میں بھی پی سی سی گلیوں کی تعمیر میں‌غیر معیاری کام کا انکشاف ہوا ہے. توروام مڑے راغزائی پی سی سی گلیوں کو درمیان سے مٹی سے بھرائی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،برمل قومی اتحاد کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری رہا

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں برمل قومی اتحاد کا سہولیات کے فقدان اور مسائل کے حل کے لیے احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری رہا۔ منتظمین کے مطابق ایک لاکھ آبادی پر مشتمل تحصیل برمل میں تین غیر مزید پڑھیں

جب تک اداروں‌میں‌ایکس مین کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی ملک میں استحکام نہیں آسکتا،علی وزیر

پشتون تحفظ موومنٹ کےرہنما اور جنوبی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر نے کہا ہے کہ جب تک اداروں میں ایکس مین کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی تب تک ملک سیاسی،معاشی اور امن وامان کے حوالے سے استحکام نہیں مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کی جانب سے سردار عارف وزیر کی تیسری برسی منائی گئی

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)کی جانب سے اپنے سابق رہنما سردار عارف وزیر کی تیسری برسی منائی گئی. کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سردار عارف وزیر کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ اجتماع سے پی ٹی ایم کےرہنما مزید پڑھیں