اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے رہنما اور ممبرقومی اسمبلی (ایم این اے) علی وزیر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے. آج اسلام آ باد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں
انسداد دِہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) اسلام آباد نے سابق ممبر قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے علی وزیر کو گزشتہ روز پمز مزید پڑھیں
پشتو ن تحفظ موومنٹ کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ علی وزیر کو گذشتہ شب وفاقی دارلحکومت کے پمز ہسپتال سے اس وقت گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں متحدہ سیاسی امن پاسون کے زیر اہتمام بدامنی،بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی اور جلسے میں سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور معروف شاعر حضرت نعیم عرف گیلامن وزیر اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں72 گھنٹے کومہ میں رہنے کے بعد وفات پاگئے ہیں۔ منگل کی رات دیر گئے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اے ایس آئی اور مقامی سیاسی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔ دونوں واقعات گذشتہ روز(منگل کو) پیش آئے تھے۔ مقامی زرائع کے مطابق میرانشاہ میں جمعیت علماء اسلام کے ضلعی مزید پڑھیں
سابق ایم این اے اور پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا مزید پڑھیں
شہریار محسود خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر جہاں سیاسی جماعتیں تحفظات کا اظہار کر رہی ہیں وہیں جنوبی وزیرستان میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں کو ضم کرنے پر سابق ارکان پارلیمنٹ شدید تنقید مزید پڑھیں
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے مقدمے میں ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی۔ جج ابوالحسنات نے علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کے خلاف بغاوت، اکسانے اور دھمکانے کے کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں