بنوں‌میں‌انسداد پولیو ٹیم پر حملہ ،2 پولیس اہلکارجاں‌بحق،2 زخمی ہوگئے

ضلع بنوں کے علاقے میریان میں‌انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے. پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ ٹیری رام میں انسداد پولیو ٹیم مزید پڑھیں

بنوں: نامعلوم افراد نے گرلز سکول جلا کر دھمکی آمیز تحریر لکھ دی

ضلع بنوں کی تحصیل میریان میں نامعلوم افراد نے گرلز سکول کو جلا کر اس پر دھمکی آمیز تحریر لکھ دی۔ مقامی زرائع کے مطابق گزشتہ شب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ممباتی مرکزائی کو نامعلوم افراد نے جلا دیا۔ کلاس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،ایڈز کیسز میں پشاور پہلے،بنوں دوسرے اور چارسدہ تیسرے نمبر پرہے

خیبرپختونخوا میں ایڈز کیسز کے حوالےسے صوبائی دارلحکومت پشاور پہلے بنوں دوسرے جبکہ چارسدہ تیسرے نمبر پر ہے . محکمہ صحت خیبرپختونخوا سے جاری اعدادو شمار کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ مریضوں مزید پڑھیں

ضلع بنوں اور باجوڑ میں پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکارں پرحملوں میں ایک اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں اور باجوڑ میں‌پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پرنامعلوم افراد کے حملوں میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر پہلاحملہ ضلع بنوں میں ہوا ہے. پولیس مزید پڑھیں

بنوں:بکاخیل میں امن کمیٹی کے سربراہ کی گاڑی پر حملہ،بھائی سمیت دو گارڈز جاں بحق

زاہد وزیر بنوں کے علاقے بکاخیل میں امن کمیٹی کے سربراہ قادر خان عرف قادرکائی کی گاڑی پرنامعلوم افراد کے حملے میں ان کے بھائی خان گل سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق رات 11 مزید پڑھیں

بنوں، جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،9 اہلکار شہید ،20 زخمی ہوگئے

ضلع بنوں کی تحصیل جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں9سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 22 زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری زرائع کے مطابق تھانہ جانی خیل کی حدود میں واقع مالی خیل سیکورٹی چیک پوسٹ مزید پڑھیں

بنوں میں طوفانی بارش کے نتیجےمیں خواتین اوربچوں سمیت4 جاں بحق،19 سے زائد زخمی

بنوں میں‌طوفانی بارش نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 19سے زائد زخمی ہوگئے ہیں . مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع بنوں کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے دیوار یں،درخت اور بجلی مزید پڑھیں

بنوں اور لکی مروت میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے تباہی مچادی،10 افراد جاں بحق،50سے زائدزخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنو ں اور لکی مروت میں طوفانی ہواؤں ،بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی،10 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ضلع بنوں میں طوفانی ہواؤں اور بارش اور مزید پڑھیں