ٹانک ،پولیس وین پر دستی بم حملے اور فائرنگ سے 1 شہری جاں‌بحق، 22 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس وین پر دہشت گردوں‌کے دستی بم حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک شہری جاں‌بحق جبکہ دو پولیس اہلکاروں‌سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد کے مطابق ٹانک بازار کے بنوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،لینڈ مائن دھماکے میں خاتون زخمی

اسلام آباد:جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے وادی بدر میں ساس کے بعد بہو لینڈ مائن کانشانہ بن گئی ،زخمی حالت میں‌ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کی گئی. مقامی زرائع کے مطابق وادی بدر میں پیش آنے والے بارودی مزید پڑھیں

اسلام آباد : معروف ریسٹورینٹ کاباسی کھانا کھانے سے ڈیڑھ سو افراد بیمارہوگئے

شاہد اختر اپنی بیوی اور دو بچوں سمیت مردان کے ایک نجی ہسپتال میں ہیں، کل سے انھیں پیٹ میں شدید درد، الٹی اور اسہال کی وجہ سے شدید بخارتھا جس کے علاج کیلئے ان کو ہسپتال میں داخل کرانا مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا اسلام آباد پولیس پر تشدد کا الزام

اسلام آباد:انسانی حقوق کی کارکن ایڈوکیٹ ایمان مزاری نےالزام لگایا ہےکہ ان پر تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے نا صرف تشدد کیا بلکہ انھیں فرش پر گھسیٹا گیا ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایمان مزاری ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ کے واقعات کے منصوبہ بندی کرنے اور اشتعال دلانے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

سوات میں پولیس کانسٹیبل کی فائرنگ سے 1 طالبہ جاں بحق ، 5 زخمی ہوگئی

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس کانسٹیبل کی سکول وین پر فائرنگ سےایک طالبہ جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئی ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ سنگوٹہ پبلک سکول میں پیش آیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈا مزید پڑھیں

بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف جمرود کے رہائشیوں کا پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان

ضؒلع خیبر کے علاقے جمرود میں قبائلی عمائدین نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج میں پولیو سے حفاظت کے قطرے پلانے کی جاری مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ جمرود کے علاقے باڑہ میں تحریک انصاف کے زیر مزید پڑھیں

دھرنوں میں خیبر پختونخوا کے ورکرز سب سے آگے کیوں؟

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جلسوں کی کامیابی خیبر پختونخوا کے کارکنوں پر منحصر ہوتی ہے۔ خیبر پختونخوا کو جغرافیائی لحاظ کے ساتھ ساتھ سیاسی طور پر بھی اہمیت حاصل ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں