وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیں مکمل تعاون اور صوبے کی واجب الادا رقم ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی. وزیراعظم آفس مزید پڑھیں


وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیں مکمل تعاون اور صوبے کی واجب الادا رقم ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی. وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی)کوئٹہ انتظامیہ نے وزیراعلی بلوچستان کے دورے کے دوران غیر حاضر پائے گئے ڈاکٹروں سمیت 44 اہلکار معطل کردیئے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ(ایم ایس) بی ایم سی امین خان مندوخیل نے ان 22 ڈاکٹروں کی فہرست بھی مزید پڑھیں

خادم خان آفریدی ضلع خیبر میں پولیس نے گزشتہ ایک سال کے دوران 4 ارب روپے مالیت کے منشیات برآمد کرتے ہوئے 500 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران منشیات بنانے والی 35 فیکڑیاں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر اور باجوڑ میں انتظامیہ کی جانب سے گوشت کے نرخ کم رکھنے کے خلاف قصابو ں نے احتجاجا کام بند کردیا ہے۔ جنو بی وزیرستان میں انتظامیہ نے بڑے گوشت کی قیمت 800 روپے جبکہ باجوڑ میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے جنگلات میں آگ لگ گئی ہے۔ درویشتہ نامی پہاڑی کےجنگل میں آگ دو دن قبل لگی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں درخت جل کر راکھ ہوگئے ہیں۔ مقامی لوگوں کی جانب سے مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہوگئے. قومی اسمبلی،سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی ۔ صدارتی انتخاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری اور اپوزیشن کے محمود مزید پڑھیں

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر میں وانا ویلفئیر ایسوسی ایشن (واوا) کی جانب سے” ماس انرولمنٹ کمپین مارچ ” کے نام سے تعلیمی آگاہی واک کا اہتمام کیاگیا۔ واک میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی )جنوبی وزیرستان لوئر ناصر خان، ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

فاٹا قومی جرگہ کے زیر اہتمام ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں فاٹا انضمام مخالف “قبائل کو انصاف دو ” کے عنوان کے تحت ریلی کا انعقاد کیا گیا . ریلی میں سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل کیا گیا مزید پڑھیں

ٹانک کے نواحی علاقے گومل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کاواقعہ گذشتہ روز تھانہ گومل کی حدود میں پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کچھ نہ کچھ رابطہ ہوا لیکن اسٹیبلشمنٹ کی شرائط و ضوابط ہماری سوچ، ہمارے نقطہ نظر سے مطابقت نہیں مزید پڑھیں