سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا

سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان شعیب شاہین نے بتایا کہ پارٹی نے عمران خان کی ہدایات کے مطابق مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 17 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں‌بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 17 افراد جاں‌بحق جبکہ 23 زخمی ہوگئے ہیں. سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز کےمطابق پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے کہا ہےکہ صوبے بھر میں 13 گھروں کو جزوی جبکہ21 مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی اور سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کے مطابق وزارت اعلیٰ کے لیے سرفرازبگٹی کے کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین،عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ چیئرمین جبکہ عمرایوب خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق عمر ایوب بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکرٹری، مزید پڑھیں

نوشکی میں نامعلوم افراد کا تھانے پر حملہ، پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ اور گاڑی لے گئے

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ سرکاری اسلحہ اور گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔ واقعہ گذشتہ شب نوشکی کے نواحی علاقے کیشنگی میں آر سی ڈی شاہراہ پر پیش آیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

عبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کےبلامقابلہ سپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب

پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے بلامقابلہ سپیکر جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی غزالہ گولہ بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئیں۔ بلوچستان اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر مزید پڑھیں