کراچی: انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت دیگر کو بری کر دیا۔ اے ٹی سی کراچی میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 12 ملزمان کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
لاہور: پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ میں دہشت گردی ، بغاوت ،اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق منظور پشتین مزید پڑھیں
اسلام آباد:سینئر صحافی اور اے آر وائی نیوز کے سابق اینکر ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی کے قریب گولی لگنے سے شہید ہوگئے ہیں۔ واقعہ کینیا کے شہر نیروبی سے دو گھنٹے کے فاصلے پر واقع علاقے میں پیش مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کے کیس کی سماعت جج ظفر اقبال نے کی ۔ عمران خان سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت پہنچے۔سماعت کے دوران وکیل بابر اعوان مزید پڑھیں
اسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔سابق فوجی افسران سمیت دیگر افراد سے فراڈ کرنیوالے ملزم کو سزا سنا دی ۔ ملزم عبد الرحمن غازی کو چودہ سال سزا سنائی گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد:عمران خان کواین اے 45 کرم کا ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق این اے کرم 45 کا ضمنی الیکشن عمران خان لڑ سکیں گے۔ذرائع کے مطابق ریجنل الیکشن کمشنر کرم کا مزید پڑھیں
پشاور: پشاور موٹروے ٹول پلازہ میں توڑ پھوڑ کرنے پر پی ٹی آئی کے 700 سے زائد کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔صوبے میں تحریک انصاف کی ہی حکومت ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں مزید پڑھیں
نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاہم انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے مزید پڑھیں
پشاور:ائیرپورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف)کے عملے نے پشاور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکارروائی کی ، جس کے دوران مسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن برآمد کرکے منشیات کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف مزید پڑھیں
کوہاٹ:کوہاٹ میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کاکہناہے کہ فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ کے علاقے لاچی میں پیش آیا،جہاں اراضی تنازعہ پر فائرنگ کر کے3 افراد کو مزید پڑھیں