علی امین گنڈا پور کی بندوقیں اور بندے لانے کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی آڈیو سنادی۔ آڈیو لیک میں علی امین گنڈا پور ایک شخص سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ شاہدرہ سے گوجرانوالہ روانہ

شاہدرہ:پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کے دوسرے روز کا آغاز شاہدرہ چوک سے کپتان کے پرجوش خطاب کے بعد ہوگیا ہے۔ تحریک انصاف کا حقیقی آذادی مارچ آج شاہدرہ سے شروع ہو کر سادھوکی سے گوجرانوالہ کی حدود مزید پڑھیں

انسانی بنیادی حقوق کی حفاظت چیف جسٹس نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم انسان ہیں بھیڑ بکریاں نہیں، غیر انسانی سلوک کے مستحق نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، پہلے دن کا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں جبکہ پہلے دن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 28 اکتوبر کو مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف کا پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم مکمل

اسلام آباد: سینئر اینکر ارشد شریف کا پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا، جس کے بعد ان کا جسد خاکی قائداعظم اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی ارشد مزید پڑھیں

لانگ مارچ انقلاب نہیں اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے: نواز شریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس تحقیقاتی کمیٹی میں تبدیلی ،آئی ایس آئی افسر باہر، دورکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے کینیا میں 3 روز قبل قتل ہونے والےسینئر صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے افسر کا نام نکال مزید پڑھیں