عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی عائدی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا کی جانب سے تمام لائسنس یافتہ ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کی مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن کیلئے تاریخیں تجویز، گورنرخیبرپختونخوا کو بھی مراسلہ ارسال

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل سے 7 مئی کے دوران کرانے کی تجویز دے دی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں الیکشن کے لیے گورنر کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے. آج بروز جمعہ چیف الیکشن مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا الزام,لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو کیس سےبری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے خلاف کیس مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس، ریٹائرڈ ججز اور جرنیلوں کو ملنے والی مراعات کا ریکارڈ طلب

اعجاز خان اسلام آباد: پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی(پی اے سی) نے ججز اورجرنیلوں سمیت بیوروکریسی اور دیگر اعلیٰ شخصیات کو دئیے جانے والے پلاٹس اور دیگر مراعات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں. بدھ کے روز کمیٹی اجلاس کے دوران چیئرمین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجا خرم نواز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن معطل

(بشارت راجہ ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کی استعفوں کی اسپیکر قومی اسمبلی کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کر تے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پنجاب اورخیبرپختونخوا میں 90 روز میں الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب او ر خیبرپختونخوا میں انتخابات کے از خود نوٹس کیس کا گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ دونوں‌ صوبوں کی اسمبلیوں کی تحلیل کے نوے دن کے مزید پڑھیں

دو طلباء تنظیموں میں تصادم ،قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کےلئے بند

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں میں تصادم کے باعث انتظامیہ نے یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر راجا قیصر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جامعہ مزید پڑھیں

وانا ,سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں1بچہ جاں بحق،2شدید زخمی

جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقے دژہ غونڈئی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک بچہ جاںبحق ،دوشدید زخمی ہوگئے ۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ پیر کی صبح دژہ غونڈئی انٹرنیشنل سکول کے سامنے پیش مزید پڑھیں