جنوبی وزیرستان لوئر میں 11 فروری تک دفعہ 114 نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر میں انتظامیہ نے انتخابات کے پرامن انعقاد کےلئے ضلع بھر میں11 فروری تک دفعہ 144 نافذ کردی۔ ڈپٹی کمشنر آٖفس سے جاری نوٹیفیکیشن کے ذریعے تمام سیاسی پارٹیوں، انکے لیڈرز،ورکرز و دیگر عوام کو آگاہ کیا گیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپرکے مکانات کے معاوضوں کا ڈیڑھ ارب روپے فنڈ وفاقی حکومت نے واپس لے لیا

جنوبی وزیرستان اپر کےاپریشن راہ نجات کے نتیجےمیں تباہ ہونے والے مکانات کے معاضوں کےلئے جاری کیا گیا ڈیڑھ ارب فنڈ وفاقی حکومت نے واپس لے لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 8 جون 2023 کو3 ارب روپے جنوبی وزیرستان اپر مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آبادپریس کلب کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پریس کلب کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی منتظم ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ نے 27 جنوری کو کوئٹہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، گرہ حیات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 مزدور زخمی ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گرہ حیات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کھیتوں کام کرنے والے 4 مزدور زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گرہ حیات پولیس چیک پوسٹ کے قریب کھیتوں میں کام کرنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،بینکوں کا غیر مقامی عملہ خوف کی وجہ سے ڈیوٹی دینے سے قاصر

زاہد وزیر شمالی وزیرستان میں‌غیر مقامی افراد کے قتل کے بعد میرعلی اور میرانشاہ میں بینکوں میں کام کرنے والا غیر مقامی عملہ خوف کے باعث ڈیوٹی پر آنے سے کترانے لگے. میرانشاہ کے ایک نجی بینک کے مقامی اہلکار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں 5 غیرمقامی افراد کی لاشٰیں برآمد

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں دو مختلف مقامات سے 5 غیر مقامی افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کےمطابق میرعلی کے گاؤں ہرمز سے چارافراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

سانحہ تختی خیل لکی مروت کا مرکزی ملزم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

سانحہ تختی خیل لکی مروت کا مرکزی ملزم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سرائے نورنگ پولیس صدر خان تفتیش کےلئے تختی کےلئے لے گئی تھی۔ تختی خیل سے واپسی پر پولیس وین مزید پڑھیں