شمالی وزیرستان،ممبر خیبرپختونخو ااسمبلی اقبال وزیر کا حجرہ نذرآتش

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں نامعلوم افراد نے ممبر صوبائی اسمبلی و سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کے حجرے میں توڑ پھوڑ کے بعد آگ لگادی۔ آگ کے باعث حجرے کے کمرے اور ان میں پڑا قیمتی سامان جل مزید پڑھیں

وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن (واوا) کا”ہر بچے کو اسکول میں داخل کرو” نعرے کے تحت داخلہ مہم کا انعقاد

گل زمان وزیر وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن (واوا) کے زیر اہتمام ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے مختلف علاقوں میں “ہر بچے کو اسکول میں داخل کرو” کے نعرے کے تحت داخلہ مہم کا انعقاد کیا گیا ۔ مہم میں والدین، مزید پڑھیں

مردان ،کاٹلنگ میں‌مبینہ ڈرون حملے میں خانہ بدوش خاندان کے 9 افراد جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے پہاڑی علاقے شموزو میں خانہ بدوش خاندان پر مبینہ ڈرون حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی مزید پڑھیں

صحافی وحید مراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی وحید مراد کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئےانھیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ صحافی وحید مراد کو آج بروز بدھ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر میں مقامی سیاسی رہنما کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس نے پیکا ایکٹ کے تحت مقامی سیاسی رہنماء کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے . تھانہ وانا میں ایف آئی آر تاج محمد وزیر کے خلاف درج کی گئی ہے جو جنوبی وزیرستان لوئر کے مزید پڑھیں

قلات اور نوشکی میں فائرنگ،4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات اور نوشکی میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں‌بحق ہوگئے. فائرنگ کا پہلا واقعہ ضلع قلات کے علاقے منگچر میں پیش آیا. اسسٹنٹ کمشنر منگچر علی گل کے مطابق مزید پڑھیں

ماہ رنگ بلوچ کوکوئٹہ میں جاری دھرنے سے گرفتار کیا گیا، بلوچ یکجہتی کمیٹی

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی )نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے کوئٹہ میں لاشوں کے ہمراہ دھرنے دینے والے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں