بابر سلیم سواتی اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی 89 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر جبکہ ثریا بی بی 87 ووٹ حاصل کرکے ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج اسپیکر اور ڈپٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آئی ایم یف کو خط، 2 ہفتوں میں اسمبلیوں کی 30 فیصد نشستوں کا آڈٹ یقینی بنانےکا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ارسال کیا گیا مراسلہ منظر عام پر آگیا ہے. عمران خان کی ہدایت پر لکھے گئے خط میں عالمی ادارے سے کہا گیا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کے 57 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

بلوچستان اسمبلی کے 57 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا۔ اسپیکر جان محمد جمالی علالت کے باعث اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے اس لیے گورنر بلوچستان کی جانب سے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی زمرک خان اچکزئی کو پریزائیڈنگ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے 115نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا،ایوان میں‌بدنظمی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے 115نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا . صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تقریباً پونے ایک بجے شروع ہوا۔ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہےاسمبلیاں بھی ان کےمطابق ہوں اورلوگ بھی،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہےاسمبلیاں بھی ان کےمطابق ہوں اورلوگ بھی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ 2018 میں بھی کہتے تھے دھاندلی ہوئی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌اساتذہ پرکلاس روم میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

محمد بلال یاسر خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر کلاس روم میں‌موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے. محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختو نخوا نے مراسلہ تمام ڈی ای اوز کو ارسال کردیا. مراسلے میں سکولوں مزید پڑھیں

اے این پی کا بلوچستان،سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (پی ٹی آئی )نے بلوچستان میں حکومت سازی، سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اے این پی کے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان، سینیٹر داؤد خان اور سینیٹر نوابزادہ عمر مزید پڑھیں

سراج الحق کا انتخابی دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے کمیشن کے قیام کا مطالبہ

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نےانتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں’جمہوریت بچاؤ‘ کانفرنس سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ملک میں نہ مزید پڑھیں