وزیراعظم سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا نقطہ نظر اجاگر کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایشیاء میں اعتماد سازی کے اقدامات مزید پڑھیں

سوات: سکول وین پر حملے اور بدامنی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت

سوات کے علاقے گلی باغ میں گذشتہ روز سکول وین پرحملے اور علاقے میں بدامنی کے واقعات کے خلاف پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن اور سوات اولسی پاسون کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مینگورہ کے نشاط چوک میں ہونے مزید پڑھیں

میر عبدالقدوس بزنجو نے ہمیں اہمیت نہیں دی ہے ہم بلوچستان کے مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں،مولانا عبدالوسع

وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات اور جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ میر عبدالقدوس بزنجو نے ہمیں اہمیت نہیں دی ہے ہم بلوچستان کے مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں ۔ اپنی رہائش مزید پڑھیں

ایجنسیوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپکا کام صرف فون ٹیپ کرنا رہ گیا ہے،عمران خان

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہینڈلرز کو بتانا چاہتا ہوں آپ اپنے آپکو بدنام کرنے لگے ہو قوم کبھی ان چوروں کو تسلیم نہیں کرے گی۔ راولپنڈی میں ٹائیگرز فورس کی تقریب حلف برداری سے مزید پڑھیں

قلات : سیلاب متاثرین کی گاڑی میں بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیلاب متاثرین کے لیے سامان لے جانے والی گاڑی میں بم دھماکے سےدو افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیویز زرائع نے واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا کہ سیلاب متاثرین کےلئے سامان مزید پڑھیں

عسکریت پسندوں سے مذاکرات ،گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ رہا ہوگئے

گلگت :عسکریت پسندوں نے مذاکرات کے بعد گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈعبید اللہ بیگ کو رہا کر کے بابو سر کی سڑک کھول دی۔ گذشتہ روز خیبرپختونخوا کو گلگت بلتستان سے ملانے والی سڑک پر عسکریت پسندوں نے مزید پڑھیں

چینی کمپنیاں بلوچستان میں ’استحصالی قوتوں‘ کے طور پر کام کر رہی ہیں،محمد اسلم بھوتانی

بلوچستان سے ممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے صوبے میں بجلی کے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں کی جانب سے ’جاری استحصال‘ کی مذمت کرتے ہوئے ان پر ساحلی علاقوں میں ماحولیات اور سمندری حیات کو مزید پڑھیں