مستونگ، باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے خاتون جاں بحق، 16 افراد زخمی

کوئٹہ سے قلات جانے والی باراتیوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ میٖڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر مستونگ مزید پڑھیں

کوئٹہ ویڈیو سکینڈل،سیشن کورٹ کا سزا پانے والے دونوں بھائیوں کی رہائی کا حکم

کوئٹہ ویڈیو سکینڈل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ سے سزا پانے والے ہدایت خلجی اور خلیل خلجی کو سیشن کورٹ نے بری کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ استغاثہ ویڈیو اسکینڈل کیس میں مقدمہ کو مزید پڑھیں

ضلع کچھی میں پولیس سٹیشن پر دستی بم حملے میں دو بچے جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں پولیس سٹیشن پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں کے دستی بم حملے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایچ او یعقوب عباسی نے بتایا ہے کہ نامعلوم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بلوچستان میں بلائی جائے ،ماہ رنگ بلوچ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو بلوچستان میں بلائی جائے جو خود انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے ڈاکٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد،بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکاء کی بڑی تعداد گرفتار

دفعہ 114 کی خلاف ورزی پر بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا ء کی بڑی تعدادکو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نےبرطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ تربت سے اسلام آباد پہنچنے والے مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کا استقبال

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا تربت سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مارچ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم ) کی جانب استقبال کیا گیا۔ پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین مزید پڑھیں

بلوچستان کے مسائل بندوق کی بجائے مذاکرات کے زریعے حل کئے جاسکتے ہیں،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہےکہ بلوچستان کے مسائل بندوق کی بجائے مذاکرات کے زریعے حل کئے جاسکتے ہیں. کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ مزید پڑھیں

تربت میں ماورائے عدالت قتل، سی‌ٹی ڈی اہلکاروں‌کے خلاف ایف آئی آر درج

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں حراست کے دوران بالاچ مولا بخش نامی شخص کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کےعملے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سی ٹی مزید پڑھیں