بیرونی دشمن بلوچستان کی ترقی نہیں چاہتے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرونی دشمن بلوچستان کی ترقی نہیں چاہتے اور دشمن بلوچستان میں سیاسی استحکام نہیں چاہتا۔ گوادر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 2013 میں جب نواز شریف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کے 26 کوارڈینیٹر اوردو ترجمانوں کی تعیناتی غیر قانونی قرار

بلوچستان ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے 26 کوارڈینیٹر اوردو ترجمانوں کی تعیناتی غیر قانونی قرار دیدی۔ بدھ کو بلوچستان ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ صادق خلجی کی پٹیشن منظور کی جس میں کوارڈینیٹر زاور دو ترجمانوں کی تعیناتی کو چیلنج کیا مزید پڑھیں

خضدار،وڈھ میں دو قبائلی دھڑوں کے درمیان غیرمعینہ مدت تک جنگ بندی کا اعلان

بلوچستان کےضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں مینگل قبیلے کے دو دھڑوں نےسابق وزیر اعلیٰ محمد اسلم رئیسانی کی ثالثی قبول کرتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے. سابق وزیر اعلیٰ جمعہ کے روز اپنے بھائی نوابزادہ حاجی لشکری مزید پڑھیں

کوئٹہ،بیوٹمز میں 1 ارب 35 کروڑ کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) میں 1 ارب 35 کروڑ سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی مالی سال سال 2022-23 کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق یہ بے ضابطگیاں مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ کا شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹس ختم کرنے کا حکم

بلوچستان کابینہ نے قومی شاہراہوں سے چیک پوسٹوں کو نہ ہٹائے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی کابینہ کا مزید پڑھیں

خضدار،سردار اخترمینگل اور شفیق مینگل کے حامی ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی سردار اختر مینگل اور ان کے مخالفین ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہیں جس کی وجہ سے علاقے میں‌صورتحال مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔ صدرپاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

بلوچستان بجٹ پیش،گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ

بلوچستان کا مالی سال بجٹ 24-2023 کا 750 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا۔ اے پی پی کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس پیر کو اسپیکرجان محمد جمالی کی صدارت میں شروع ہوا، وزیرخزانہ زمرک مزید پڑھیں

عوامی منصوبوں کا افتتاح اب عوام کریں گے،وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ عوامی منصوبوں کا افتتاح اب عوام کریں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ سکول ہو یا کالج،ہسپتال ہو یا کھیل کا میدان یہ تمام منصوبے سب مزید پڑھیں