غلط خبر چلانے پر 10 لاکھ روپے نہیں ایک کروڑ روپے جرمانہ ہوگا، بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی متفقہ طور پر منظوری دے دی جس کے تحت دانستہ طور پر غلط خبر چلانے پر 10 لاکھ روپے کے بجائے ایک کروڑ روپےجرمانہ ادا کرنا مزید پڑھیں

باجوڑ،تحصیل مومند میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،4 ا فراد زخمی ہوگئے

ضلع باجوڑ کی تحصیل مومند میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق تحصیل مومند کے علاقے گیلے میں فیلڈر گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے مزید پڑھیں

محرم الحرام،وزارت داخلہ نے ملک بھرمیں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، اسلام آباد کے محکمہ داخلہ کے مزید پڑھیں

پشاوراور خیبرمیں پولیس پر حملوں میں3 اہلکار شہید،2شہریوں سمیت 11 زخمی

صوبائی دارلحکومت پشاور اور قبائلی ضلع خیبر میں‌پولیس پر دہشت گردوں‌کے حملے اور بم دھماکے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 9 اہلکاروں‌سمیت 11افراد زخمی ہوگئے. پہلا حملہ رات گئے پشاور کے ریگی تھانے کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شدید بارش، 12 افراد جاں بحق، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے جاری شدید بارشوں کے باعث گولڑہ موڑ چوک کے قریب زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار گرنے سے 12 افراد جاں‌بحق ہوگئے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،رزمک میں گولڈن ایرو پبلک سکول برائے طالبات کا افتتاح

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں گولڈن ایرو پبلک سکول برائے طالبات کا باقاعدہ افتتاح کردیاگیا ہے۔ زرمک کےگاؤں شاخیمار میں تعمیر کئے گئے گولڈن ایرو پبلک سکول برائے طالبات کا افتتاح جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی ٹیکس دیئے بغیر 8 ماہ تک موبائل فون استعمال کرسکیں گے

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے آن لائن سسٹم کا اجرا کر دیا ہے۔ نئے سسٹم کے تحت اب سمندر پار پاکستانی ملک میں آکر مجموعی طور پر 240 دن (آٹھ ماہ) تک مزید پڑھیں