تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان آٹھویں مرتبہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کو مردان سیشن کورٹ سے رہائی ملنے کے بعد تھری ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ وکیل ریاض پائندہ خیل نے مزید پڑھیں

بھارتی لڑکی انجو نےاسلام قبول کرکے دیر بالا کے نوجوان سے نکاح کرلیا

بھارتی لڑکی انجو نےاسلام قبول کرتے ہوئے دیر بالا کے رہائشی نصراللہ سے نکاح کرکے اپنا نام فاطمہ رکھ لیا. مالاکنڈ ڈویژن کے ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے انجو اور نصراللہ کے نکاح کی تصدیق کی اور بتایا مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات اور غیراخلاقی سرگرمیوں کا معاملہ، تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات کی خرید و فروخت اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کے واقعات کی تحقیق کے لیے تین رکنی اعلٰی سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ وزیراعلٰی ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیراعلٰی پنجاب محسن مزید پڑھیں

صحافیوں کے لیے ’ہیلتھ انشورنس‘ کارڈ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ،فارم جاری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر صحافیوں کے لیے ’ہیلتھ انشورنس‘ کارڈ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے اور ہیلتھ کارڈ کا اجرا 7 اگست کو کیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،سراروغہ کے رہائشیوں کا سارے سکول فعال کرنے کا مطالبہ

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے رہائشیوں نے حکومت سے علاقے کےسارے سکول فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے. علاقہ مکینوں نے غیرملکی نشریاتی ادارے مشال ریڈیو کو بتایا کہ علاقے کے بیشتر سکول کافی عرصہ سے بند ہیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی،9 جاں بحق،7 زخمی ہوگئے

خیبر پختونخوا میں تباہ کن بارشوں کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثات میں9 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے ہیں. صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم )کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید پڑھیں

خضدار،وڈھ میں دو قبائلی دھڑوں کے درمیان غیرمعینہ مدت تک جنگ بندی کا اعلان

بلوچستان کےضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں مینگل قبیلے کے دو دھڑوں نےسابق وزیر اعلیٰ محمد اسلم رئیسانی کی ثالثی قبول کرتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے. سابق وزیر اعلیٰ جمعہ کے روز اپنے بھائی نوابزادہ حاجی لشکری مزید پڑھیں