بلوچ لاپتہ طلبہ کیس،نگران وزیراعظم کی طلبی کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل9، پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹورنمنٹ کا دوسرا میچ قذافی سیٹڈیم لاہور میں کھیلاجارہاہے۔ پشاور مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی کے الزامات، الیکشن کمیشن کا اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دینے کافیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی چھان بین کےلئے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے. کمشنر راولپنڈی کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر ، پی ٹی آئی کارکنان کا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج

نورعلی باقی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی ہدایت پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح جنوبی وزیرستان لوئر میں بھی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ تحصیل وانا کے رستم بازار میں حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کا عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کےدوران لیاقت علی چٹھہ کا کہنا تھا میں نے انتخابات کے دوران راولپنڈی مزید پڑھیں

فیض حمید کا نام غلطی سے زبان پر آگیا،مولانا فضل الرحمان کی وضاحت

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد لانے کے حوالے سے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے متعلق بیان پر وضاحت دی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

عبدالودود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ سے میں قتل ہونے والےٹیکسی ڈرائیورکے قاتل میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا. گرفتار دونوں‌ملزمان عدنان خان اور رحیم شاہ کا تعلق تحصیل سراروغہ سے ہے. گرفتار ملزمان نے اعتراف مزید پڑھیں