اسلام آباد،بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکاء کی بڑی تعداد گرفتار

دفعہ 114 کی خلاف ورزی پر بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا ء کی بڑی تعدادکو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نےبرطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ تربت سے اسلام آباد پہنچنے والے مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کا استقبال

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا تربت سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مارچ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم ) کی جانب استقبال کیا گیا۔ پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین مزید پڑھیں

افغانستان ایک بار پھر

شہریار محسود پاکستان اور افغانستان کے درمیان انتہائی تیزی سے بڑھنے والی تلخیوں کے بعد یوں لگ رہا ہے کہ دنیا کی نظریں اس خطے کی طرف مڑ گئی ہیں۔ امریکی حکام پاکستان کے دورے بھی کر رہے ہیں۔ جبکہ مزید پڑھیں

خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار جاں بحق

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹئیر کور(ایف سی)کے دو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج صبح اپر باڑہ سپاہ غیبی نیکہ ایریا میں نامعلوم افراد نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

بلوچستان کے مسائل بندوق کی بجائے مذاکرات کے زریعے حل کئے جاسکتے ہیں،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہےکہ بلوچستان کے مسائل بندوق کی بجائے مذاکرات کے زریعے حل کئے جاسکتے ہیں. کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ، ایک شخص جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ دوپہر ایک بجے کے قریب میرعلی بازار میں خوشحالی رکشہ سٹینڈ کے قریب پیش آیا۔ کارسوار مسلح افراد نے مزید پڑھیں

ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے پولیو مہم ملتوی

خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اضلاع میں انسداد پولیو مہم 18 دسمبر سے شروع ہونا تھی تاہم سکیورٹی خدشات مزید پڑھیں

ٹانک میں عسکریت پسندوں کامقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے ٹانک میں عسکریت پسندوں کے حملے کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نگران مزید پڑھیں