ریسکیو1122 ٹانک سٹیشن کےافسران ہفتہ میں ایک دن ڈیوٹی دینے لگے

ریسکیو1122 ضلع ٹانک کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر (ڈی ای او)اور سٹیشن ہاؤس انچارج (ایس ایچ آئی)ہفتے میں ایک دن ڈیوٹی دینے لگے. مقامی زرائع کے مطابق ضلع ٹانک میں‌ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کا ڈی ای او وقاص عالم ہفتے میں مزید پڑھیں

کوئٹہ اور نوشکی میں‌دستی بم حملے،ایک شخص زخمی

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ اور ضلع نوشکی میں‌دستی بم حملوں کے الگ الگ واقعات میں ایک شخص زخمی ہوگیا. پولیس زرائع کے مطابق ضلع نوشکی میں‌سٹی تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ہے جس میں‌کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

باجوڑ:پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی کا امیدوار ریحان زیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل خار باجوڑ میں تحر یک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کا امیدوار ریحان زیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق صدیق آباد کے علاقے پھاٹک میں ریحان زیب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی سے لکی مروت کےرہائشی مدرسے کے مہتمم کی لاش برآمد

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں‌لکی مروت کے رہائشی مدرسے کے متہمم کی لاش برآمد ہوئی ہے. سرکاری ذرائع کے مطابق میرعلی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس کا سر پتسی اڈہ جبکہ باقی جسم مزید پڑھیں

مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن آفس پر دستی بم حملے میں دو افراد زخمی

مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن آفس پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کےمطابق آج نامعلوم افراد نے نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔ دستی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر میں 11 فروری تک دفعہ 114 نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر میں انتظامیہ نے انتخابات کے پرامن انعقاد کےلئے ضلع بھر میں11 فروری تک دفعہ 144 نافذ کردی۔ ڈپٹی کمشنر آٖفس سے جاری نوٹیفیکیشن کے ذریعے تمام سیاسی پارٹیوں، انکے لیڈرز،ورکرز و دیگر عوام کو آگاہ کیا گیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپرکے مکانات کے معاوضوں کا ڈیڑھ ارب روپے فنڈ وفاقی حکومت نے واپس لے لیا

جنوبی وزیرستان اپر کےاپریشن راہ نجات کے نتیجےمیں تباہ ہونے والے مکانات کے معاضوں کےلئے جاری کیا گیا ڈیڑھ ارب فنڈ وفاقی حکومت نے واپس لے لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 8 جون 2023 کو3 ارب روپے جنوبی وزیرستان اپر مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آبادپریس کلب کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پریس کلب کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی منتظم ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ نے 27 جنوری کو کوئٹہ مزید پڑھیں