خیبر،باڑہ میں جرگہ کی کوششوں سے کمرخیل اور ملک دین خیل قبائل کے درمیان فائر بندی ہوگئی

خادم خان آفریدی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں دو اقوام کے درمیان اراضی کے تنازعے پرجاری جھڑپیں اتنظامیہ کے مقررہ کردہ جرگے کی کوششوں سے روک گئی ہیں۔ کمرخیل اور ملک دین خیل قبیلوں کے درمیان اراضی تنازعہ میں مزید پڑھیں

آصف زرداری دوسری بار صدر پاکستان منتخب

پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہوگئے. قومی اسمبلی،سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی ۔ صدارتی انتخاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری اور اپوزیشن کے محمود مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،واوا کے زیر اہتمام تعلیمی آگاہی واک کا انعقاد

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر میں وانا ویلفئیر ایسوسی ایشن (واوا) کی جانب سے” ماس انرولمنٹ کمپین مارچ ” کے نام سے تعلیمی آگاہی واک کا اہتمام کیاگیا۔ واک میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی )جنوبی وزیرستان لوئر ناصر خان، ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

خیبر،جمرود میں‌فاٹا قومی جرگہ کے اہتمام قبائل کو انصاف دو کے عنوان سے ریلی کا انعقاد

فاٹا قومی جرگہ کے زیر اہتمام ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں فاٹا انضمام مخالف “قبائل کو انصاف دو ” کے عنوان کے تحت ریلی کا انعقاد کیا گیا . ریلی میں سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل کیا گیا مزید پڑھیں

ٹانک، گومل میں‌نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں‌بحق

ٹانک کے نواحی علاقے گومل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کاواقعہ گذشتہ روز تھانہ گومل کی حدود میں پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کی شرائط ہماری سوچ سے مطابقت نہیں رکھتیں، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کچھ نہ کچھ رابطہ ہوا لیکن اسٹیبلشمنٹ کی شرائط و ضوابط ہماری سوچ، ہمارے نقطہ نظر سے مطابقت نہیں مزید پڑھیں