افغانستان،بلخ کےنامزد گورنر محمد داؤد مزمل خود کش حملے میں دو ساتھیوں سمیت جاں بحق

افغانستان کے صوبے بلخ میں طالبان کے نامزد کردہ اور دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑائی کے باعث مشہور گورنر محمد داؤد مزمل ایک خود کش بم حملے میں دو ساتھیوں‌سمیت جاں بحق ہو گئے۔ افغان حکام نے بتایا مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی ریلی پر کریک ڈاؤن کے دوران کارکن کی ہلاکت کےلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

پنجاب حکومت نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی ریلی پر کریک ڈاؤن کے دوران ایک پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی ۔ آئی جی پنجاب پولیس ہمایوں بشیر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات،رمضان میں اشیاء ضروریہ پر 75 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں ہائپر مارکیٹوں اور سپر مارکیٹوں نے رمضان کے لیے اشیا کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر رعایت دینے کا اعلان کیا ہے. خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق لولو ہائپر مارکیٹ نے متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان،مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ،1 شہید ،4 زخمی ہوگئے

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ضلعی پولیس کے ترجمان یعقوب ذوالقرنین نے کہا کہ یہ واقعہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل، 13 مارچ کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نےتوشہ خانہ ریفرنس میں مقامی عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو منسوخ کرنے کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو مہلت دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ رانا ثنااللہ کے خلاف کیس کی سماعت آج بروز منگل انسداد دہشتگردی کی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں ہولی کھیلنے والے طلبہ پر حملے میں 15 زخمی

پنجاب یونیورسٹی میں ہولی کھیلنے والے طلبہ پر حملے میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 15 طالب علم زخمی ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی متعدد ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ کیمپس میں ہولی منانے پر ہندو برادری مزید پڑھیں