قبائلی پٹی میں مسلح طالبان موجود لیکن ٹی ٹی پی سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی ،ترجمان خیبرپختونخواہ حکومت

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف علاقوں اور قبائلی پٹی پر مسلح طالبان کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ ایسی کوئی ڈیل نہیں ہوئی جس کے تحت طالبان مزید پڑھیں

بطورِ وزیراعظم تمام کاموں کی ذمہ داری میری، اصل طاقت کسی اور کے پاس تھی:عمران خان

اسلا م آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری ساڑھے 3 سالہ حکومت کے دوران پورے اختیارات نہیں ملے، تمام کاموں کی ذمہ داری میری تھی لیکن حکمرانی کسی اور کی مزید پڑھیں

کوئٹہ : ہزارہ قوم کی نسل کشی کے خلاف ریلی کا انعقاد

کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی سسٹم کے زیر اہتمام ہزارہ قوم کی نسل کشی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں منعقدہ ریلی میں علاقہ معززین، علما، سماجی کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک تھی۔ مظاہرین مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی کا سیلاب سے متاثرہ ضلع دادو کا دورہ ،بچوں کی تعلیم متاثرہونے پر تشویش کا اظہار

نوبل انعام یافتہ ملالا یوسف زئی نے سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کے علاقے کا دورہ کیا اور تباہ کن سیلاب سے بے گھر ہونے والے متاثرین سے ملاقات کی۔ ملالہ یوسف زئی کے ساتھ ان کے والد مزید پڑھیں

اپر کرم میں اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ،متعدد افراد جاں بحق،کئی زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے اپر کرم میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اپر کرم میں فائرنگ کا واقعہ گاؤں بوشہرہ اور ڈنڈر میں پیش آیا۔ اراضی تنازعہ پر جھگڑا ہوا مزید پڑھیں

وزیراعظم سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا نقطہ نظر اجاگر کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایشیاء میں اعتماد سازی کے اقدامات مزید پڑھیں

سوات: سکول وین پر حملے اور بدامنی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت

سوات کے علاقے گلی باغ میں گذشتہ روز سکول وین پرحملے اور علاقے میں بدامنی کے واقعات کے خلاف پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن اور سوات اولسی پاسون کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مینگورہ کے نشاط چوک میں ہونے مزید پڑھیں

کوئٹہ: نواحی علاقےپنجپائی میں عرب شیخوں کے تلور کے شکار سے فصلیں تباہ ہونے لگی

قبائلی رہنماءسردار زادہ فیصل زیب سمالانی نے کہاہے کہ پنجپائی میں عرب شیخوں کی شکار کی وجہ سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے بالخصوص زرعی فصلات کو ان شیخوں کے شکار کے سبب نقصان پہنچ رہاہے۔ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں