پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے محمود خان اچکزئی کے اراکین کے اخراج کے فیصلے کومستردکردیا

کوئٹہ:پشتونخواملی عوامی پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی جانب سے مرکزی وصوبائی ایگزیکٹوز اور مرکزی کمیٹی کے اراکین کے اخراج کے فیصلے کومسترد کرتے ہوئے 27سے28دسمبر کو مرکزی قومی کانگریس کے انعقاد کااعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا ،اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ دھرنے کے باعث اسلام آباد کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق فیض آباد، کورال چوک اور 26 نمبر چونگی مزید پڑھیں

گورنر کے پی کی تعیناتی پر اعتراض ، مولانا عصام الدین نے پارٹی سے 40سالہ رفاقت ختم کردی

جنوبی وزیرستان کے سیاسی وسماجی رہنما مولانا عصام الدین نے گورنرخیبرپختونخوا غلام علی کی تعیناتی پر اعتراض کرتے ہوئے جے یو آئی سے 40سالہ رفاقت ختم کااعلان کردیا ۔ ضلع ٹانک میں اپنی رہائش گاہ پر قبائلی مشران کے ہمراہ مزید پڑھیں

نئےگورنر خیبر پختونخوا کی تعیناتی، مولانا فضل الرحمان کے خاندان کے 7ویں فرد کی اقتدارمیں انٹری

پشاور:خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کے گورنرہاؤس میں جے یو آئی کے امیدوار کی بطورگورنر انٹری ہوئی ہے۔ نئے گورنر غلام علی مولانا فضل الرحمن کے سمدھی اور با اعتماد ساتھی شمار ہوتے ہیں جن کی تقرری مزید پڑھیں

کار سرکار میں مداخلت: پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کار سرکار میں مداخلت اور احتجاج کے خلاف مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں میں فیصل جاوید، عامر کیانی اور راجہ خرم نواز مزید پڑھیں

اپروزیرستان کے رہائشی ڈیرہ اسماعیل خان،ٹانک اور وانہ سے پاسپورٹ بناسکتےہیں ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: چیئرمین قائمہ کمیٹی سیفران مولانا جمال الدین کی سفارش پرمحکمہ ایمگریشن اینڈ پارسپورٹ نے اپر وزیرستان کے رہائشیوں کو ٹانک،ڈیرہ اسماعیل خان اور وانہ سے پاسپورٹ بنوانے کی اجازت دیدی۔ پاسپورٹ ہیڈکوارٹر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویرکو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ سابق صدر پرویز پر حملے کے الزام میں گرفتار ملزم کو سزا پوری ہونے کے باوجود رہا نہ مزید پڑھیں

پروین رحمان قتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کی سزائیں کالعدم قراردیدیں

کراچی سندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزاوں کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئےان کی رہائی کو حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزاوں کے خلاف اپیلوں کا مزید پڑھیں