اٹلی کشتی حادثہ میں جاں بحق کھلاڑی شاہدہ رضا معاشی مسائل سے دوچارتھی

عبدالکریم اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں چل بسنے والے پاکستانیوں میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ہاکی اور فٹبال پلئیر شاہدہ رضا بھی شامل تھیں،ان کے ساتھی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ وہ معاشی حوالے سے پریشان تھی مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن کیلئے تاریخیں تجویز، گورنرخیبرپختونخوا کو بھی مراسلہ ارسال

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل سے 7 مئی کے دوران کرانے کی تجویز دے دی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں الیکشن کے لیے گورنر کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے. آج بروز جمعہ چیف الیکشن مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،بجلی کے طویل بریک ڈاؤن سے مردم شماری خطرے میں پڑ گئی

جنوبی وزیرستان اپر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کی وجہ سے ڈیجیٹل مردم شماری خطرے میں پڑ گئی ہے،انتظامیہ نے ٹیسکوحکام کو خط لکھ دیا۔ ڈپٹی کمشنر اپر جنوبی وزیرستان کی جانب سے ٹیسکو حکام کو لکھے گئے خط مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،طلباء کا اساتذہ کی کمی اور غیر حاضری کے خلاف احتجاج

شمالی وزیرستان کےعلاقے سپن وام میں طلباء اور ان کے والدین نے سکولوں میں کمی اورغیر حاضری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ طلبا ءاور علاقہ مکینوں نے محکمہ تعلیم اور انتظامیہ سے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ علاقے کے مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا الزام,لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو کیس سےبری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے خلاف کیس مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس، ریٹائرڈ ججز اور جرنیلوں کو ملنے والی مراعات کا ریکارڈ طلب

اعجاز خان اسلام آباد: پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی(پی اے سی) نے ججز اورجرنیلوں سمیت بیوروکریسی اور دیگر اعلیٰ شخصیات کو دئیے جانے والے پلاٹس اور دیگر مراعات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں. بدھ کے روز کمیٹی اجلاس کے دوران چیئرمین مزید پڑھیں