جنوبی وزیرستان :تحصیل مکین کے علاقے میں سپین کمر میں لینڈ مائن کے دھماکے میں ایک بچہ شہیددوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق تحصیل مکین کے علاقے سپین کمر میں مزمل خان نامی شخص کے دوبیٹے لینڈ مزید پڑھیں
شیراللہ شاکر جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا میں واپڈہ اہلکاروں کی ملی بھگت سے درجنوں ٹرانسفارمر اوربجلے کھمبے چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے. 3 دسمبر کو نہ معلوم چور تحصیل لدھا کے گاؤں میدان میں ایک ٹرانسفارمر کو مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر میں گذشتہ3دنوں میں دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون اور3 بچے بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے۔ مقامی زرائع کے مطابق آج بروز ہفتہ تحصیل تیارزہ کے گاﺅں منزرہ مچی خیل میں سید زمان نامی شخص مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل اعظم ورسک میں آرمی پبلک اسکول کے قریب فورسز پر حملے میں ایک شہری جاں بحق جب کہ ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ مقامی زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے سب ڈویژن وانہ کے علاقے مزید پڑھیں
اسلام آباد :نیشنل ڈیمورکریٹک مومنٹ کے چیئرمین اور شمالی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ آپ نے اپنے کیسز پہلے ہفتے میں ختم کردیئے ،اپنا نام تو پہلے ہفتے میں ای سی ایل سے نکلوا مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نا معلوم افراد نے دکاندار کو دو دوستوں سمیت قتل کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ پیر کی رات کو پیش آیا۔ میرعلی سے تعلق رکھنے والے ایک اہلکار نےامریکی نشریاتی ادارے مشال ریڈیو مزید پڑھیں
اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوبیرون ملک جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن داوڑ تاجکستان میں ہیرات سکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ محسن داوڑ نے سوشل مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان کے سیاسی وسماجی رہنما مولانا عصام الدین نے گورنرخیبرپختونخوا غلام علی کی تعیناتی پر اعتراض کرتے ہوئے جے یو آئی سے 40سالہ رفاقت ختم کااعلان کردیا ۔ ضلع ٹانک میں اپنی رہائش گاہ پر قبائلی مشران کے ہمراہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین قائمہ کمیٹی سیفران مولانا جمال الدین کی سفارش پرمحکمہ ایمگریشن اینڈ پارسپورٹ نے اپر وزیرستان کے رہائشیوں کو ٹانک،ڈیرہ اسماعیل خان اور وانہ سے پاسپورٹ بنوانے کی اجازت دیدی۔ پاسپورٹ ہیڈکوارٹر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مزید پڑھیں
جمعیت علما اسلام کے سینیئر رہنما اور سابق سینیٹرصالح شاہ قریشی نے انکشاف کیا ہےکہ پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی )کے درمیان امن مذاکرات ایک بار پھر بحال ہو گئے۔ مشال ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں