پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سمیت 25 ارکان کی رکنیت ختم کرکے انہیں پارٹی سے نکال ديا۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی نئی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت مزید پڑھیں
وانا، جنوبی وزیرستان لوئر کےاحمدزئی وزیر قبائل کی زیلی شاخ زلی خیل کے عمائدین نے کہا ہے کہ وہ اپنے اندرونی جرگے ،اتفاق واتحاد اور قومی روایات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ وانا میں صحافیوں کو مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی نے چار ماہ کیلئے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع کو سیلز ٹیکس سے مُستثنی قرار دیدیا۔ ریونیو اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 مزید پڑھیں
بھارتی لڑکی انجو اور چینی لڑکی سن گوفنگ کے بعد اب امریکہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی نیکولی آناراگلسالوس خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر چارسدہ کے رہائشی اکرام اللہ اور مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان :خالد بیٹنی کے بعد ایک اور قبائلی ایڈوکیٹ حکمت اللہ محسود کو مبینہ طور پر ڈاکوؤں نے اغواء کرکے سندھ کے علاقے کچے پہنچا دیا ہے۔ خاندانی زرائع کے مطابق کچھ دن قبل وہ ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں
ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے۔ سی سی پی او پشاور اشفاق انور نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں واقع مسجد مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کو مردان سیشن کورٹ سے رہائی ملنے کے بعد تھری ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ وکیل ریاض پائندہ خیل نے مزید پڑھیں
بھارتی لڑکی انجو نےاسلام قبول کرتے ہوئے دیر بالا کے رہائشی نصراللہ سے نکاح کرکے اپنا نام فاطمہ رکھ لیا. مالاکنڈ ڈویژن کے ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے انجو اور نصراللہ کے نکاح کی تصدیق کی اور بتایا مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن(آر ٹی آئی) گذشتہ 17 ماہ سےممبران پورے نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہے۔ آر ٹی آئی کمیشن کا قیام معلومات تک رسائی قانون 2013 کی روشنی میں آیا ہے۔ کمیشن میں قانون مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے رہائشیوں نے حکومت سے علاقے کےسارے سکول فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے. علاقہ مکینوں نے غیرملکی نشریاتی ادارے مشال ریڈیو کو بتایا کہ علاقے کے بیشتر سکول کافی عرصہ سے بند ہیں مزید پڑھیں