خیبر پختونخوا میں بھرتیوں پر پابندی عائد

خیبر پختونخوا کےنومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا حکم نامہ سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی کا جاری کیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بھرتیوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے نومنتخب وزرائے اعلی نے حلف اٹھالیا

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے نومنتخب وزرائے اعلی علی امین گنڈاپور اور میرسرفراز بگٹی نے حلف اٹھالیا۔ علی امین گنڈاپور سے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے جبکہ میر سرفراز احمد بگٹی سےگورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے حلف لیا۔ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 17 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں‌بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 17 افراد جاں‌بحق جبکہ 23 زخمی ہوگئے ہیں. سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز کےمطابق پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے کہا ہےکہ صوبے بھر میں 13 گھروں کو جزوی جبکہ21 مزید پڑھیں

بابر سلیم سواتی اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی 89 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر جبکہ ثریا بی بی 87 ووٹ حاصل کرکے ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج اسپیکر اور ڈپٹی مزید پڑھیں

بابر سلیم سواتی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بابر سیلم سواتی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے۔ بابر سیلم سواتی نے 89 ووٹ جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار احسان اللہ خان نے 17 ووٹ حاصل کئے۔ بابر سلیم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے 115نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا،ایوان میں‌بدنظمی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے 115نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا . صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تقریباً پونے ایک بجے شروع ہوا۔ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌اساتذہ پرکلاس روم میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

محمد بلال یاسر خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر کلاس روم میں‌موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے. محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختو نخوا نے مراسلہ تمام ڈی ای اوز کو ارسال کردیا. مراسلے میں سکولوں مزید پڑھیں