ڈیرہ اسماعیل خان حملہ،پاکستان کا افغان حکومت سے ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

پاکستان نے افغانستان کی عبوری حکومت کے اسلام آباد میں تعینات ناظم الامور کو طلب کرکے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف کاروائی کامطالبہ کیا ہے. دفترِ خارجہ کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان،درابن تھانے پر خودکش حملوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے19اہلکار جاں بحق،متعدد زخمی

ڈیرہ ا سماعیل خان کے تھانہ درابن پر خودکش حملوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے 19 اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں. سیکیورٹی زرائع کے مطابق منگل کی صبح 3 بجے کے قریب عسکریت پسندوں نےتھانہ مزید پڑھیں

معاوضوں کی ادائیگی میں تاخیر پر میرانشاہ بازار کے تاجروں کی پولیو بائیکاٹ کی دھمکی

شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار کےمتاثرہ تاجروں نے دھمکی دی ہے کہ اگر 14دسمبر تک انھیں معاوضوں کی ادائیگی نہیں کی گئی تو پولیو کی بندش کے ساتھ ساتھ بنوں میرانشاہ روڈ کو ہر قسم کہ ٹریفک کے لئے بند مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،خیسور تا بروند روڈ کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال جاری

آتش محسود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقہ خیسور سے تحصیل سروکئی کے علاقے بروند تک زیر تعمیر سڑک میں ناقص میٹریل کے استعمال کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ مقامی لوگوں نے انھیں بتایا ہے کہ علاقہ خیسور مزید پڑھیں

انتخابات میں ہمارا مقابلہ جمہوریت مخالف قوتوں، ٹی ٹی پی اور متشدد مولویوں سے ہوگا،ایمل ولی خان

عوا می نیشنل پارٹی( اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہےکہ انتخابات کے دوران ہمار ا مقابلہ پہلے جمہوریت مخالف قوتوں پھرتحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)اور آخر میں متشدد فورسز یعنی مولویوں کے مزید پڑھیں

وانا ویلفیئرایسوسی ایشن کے بیسویں سالانہ تقسیم انعامات و سکالرشپ کی تقریب کا انعقاد

وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن(واوا) کے زیر اہتمام پشاور میں بیسویں سالانہ تقسیم انعامات و سکالرشپ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی نگراں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ تھے۔ چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا ندیم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،انگوراڈا دھرنا شرکاءسے مذکرات میں تاخیر،واناآل سیاسی پارٹیز کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی

جنوبی وزیرستان لوئر میں وانا آل سیاسی پارٹیز نے انگور اڈا دھرنے کےشرکاءکے ساتھ انتظامیہ کی جانب سے بامقصد مذاکرات شروع نہ کرنےصورت میں ضلعی ہیڈکوارٹر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دیدی. پاک افغان بارڈر انگوراڈا گیٹ پر مزید پڑھیں

منظورپشتین 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم )کے سربراہ منظور پشتین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ وفاقی پولیس نے منظور پشتین کو جمعرات کے روز انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

سابقہ فاٹا اور پاٹامیں گھی اور سٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ضم ہونے والے فاٹا اور پاٹا کے علاقوں میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 4 رکنی مزید پڑھیں