ٹتھ لیس پی ٹی آئی پلان

ارسلان خان جنگل میں ہر طرف شیر کیخلاف نعرے بازی ہورہی ہے ۔ جنگل کے مکینوں نے ہاتھی کے کہنے پر معذول بادشاہ کیخلاف ایکا کیا ہوا ہے اور ہر جانور شیر کو کڑی سے کڑی سزا دینے کی تجویز مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ کے واقعات کے منصوبہ بندی کرنے اور اشتعال دلانے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

دھرنوں میں خیبر پختونخوا کے ورکرز سب سے آگے کیوں؟

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جلسوں کی کامیابی خیبر پختونخوا کے کارکنوں پر منحصر ہوتی ہے۔ خیبر پختونخوا کو جغرافیائی لحاظ کے ساتھ ساتھ سیاسی طور پر بھی اہمیت حاصل ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری طور پر رہاکرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نےسابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس ،عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کاالقادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا. احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نےکیس کی سماعت کی ،عمران خان کو عدالت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌مظاہرے جاری،3 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی، فوج طلب

پشاور:خیبرپختونخوا میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جاری مظاہروں میں اب تک 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق چکدرہ میں مظاہرے کے دوران ایک شخص کے مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں امن او امان کی صورتحال بہتر بنانے کےلئے فوج طلب

اسلام آباد:امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانےکےلئے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں حکومتوں نے وفاقی حکومت سے فوج کی خدمات مانگ لیں. نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کی درخواستوں مزید پڑھیں

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں،عمران خان کی ہدایت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کے الزام میں عمران خان کا سیکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سیکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے ایک اعلٰی افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر افتخار رسول مزید پڑھیں