الیکشن کمیشن نے ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے نتائج کے مطابق نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد 90 دن کی آئینی مدت کے دوران عام انتخابات کا انعقادناممکن ہو گیا ہے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی 27 رکنی کابینہ میں سے 19 نے اپنے استعفے پیش کردیے جبکہ 7 اراکین عدم موجودگی کی وجہ سے بعد میں استفعے پیش کریں گے ۔ نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکے کیس کی سماعت کے دوران حکو مت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےانتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر سوالات اٹھاتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق انتخابی مہم کے دوران الیکشن کمیشن، عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف کوئی بات کرنے اور صدر، وزیراعظم سمیت وزرا کے انتخابی حلقے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا. اس سے قبل گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلامی علی نے سیکیورٹی خدشات مزید پڑھیں
پشاور:گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبائی انتخابات 8 اکتوبر کو کرانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے اپنے خط میں لکھا کہ حالیہ دنوں صوبے میں دہشت مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 30 اپریل کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کردیے. الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری حکم نامے کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ اس سے مزید پڑھیں
صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دیدی. ٹویٹر پر صدر پاکستان کے آفیشل اکاونٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل سے 7 مئی کے دوران کرانے کی تجویز دے دی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں الیکشن کے لیے گورنر کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے. آج بروز جمعہ چیف الیکشن مزید پڑھیں