شمالی وزیرستان، اتمانزئی جرگہ کی کال پر میرعلی میں شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاج

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں اتمانزئی جرگہ کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کیا گیا ۔ میرعلی بازار سمیت دیگر کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ بنوں میرانشاہ مرکزی شاہراہ ہر قسم کیلئے بند کیا گیا ہے جس کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،مطالبات پورے نہ ہونے پر اتمانزئی جرگہ نے گیس پائپ لائن کاٹ دی

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں اتمانزئی جرگہ نےمطالبات پورے نا ہونے پرشمالی وزیرستان سے ملک کے دیگر حصوں کی طرف جانے والی گیس پائپ لائن کاٹ دی ہے. گیس پائپ لائن کاٹنے کا واقعہ گذشتہ روز مزید پڑھیں

اتمانزئی جرگہ کے مطالبات، دو روز سے شمالی وزیرستان کے داخلی و خارجی راستے بند

مطالبات پورے نہ ہونے پراتمانزئی جرگہ نے شمالی وزیرستان کےداخلی اور خارجی راستوں کی بندش دوسرے روز بھی جاری رکھی ۔ ضلع بھر میں ٹریفک معطل ہونے کی وجہ سے مسافروں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اتمانزئی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اتمانزئی جرگہ کا مطالبات کے حصول کیلئے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

شمالی وزیرستان میں اتمانزئی جرگہ نے مطالبات کے حصول کیلئے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جرگہ شرکا نے تحصیل میرعلی کے علاقے کجوری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 4 ماہ تعطل کے بعد انسداد پولیو مہم شروع

زاہد وزیر شمالی وزیرستان میں 4 ماہ کے تعطل کے بعد آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائیگا۔ شمالی وزیرستان میں دو روز قبل انتظامیہ اور مقامی کمیٹی اتمانزئی جرگہ کے درمیان مذاکرات کئے گئے۔ مذاکرات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،اتمانزئی قومی جرگہ اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز

(زاہد وزیر) ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان ریحان گل خٹک نے اسسٹنٹ کمشنر میران شاہ اور اسسٹنٹ کمشنر رزمک کے ہمراہ تحصیل رزمک میں قبائلی مشر ملک اکرم خان کے گھر پر اتمانزئی جرگہ کے عمائدین کے ساتھ مذاکرات کئے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،رزمک میں حالات کشیدہ،ایف سی کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی

زاہد وزیر/خانزیب محسود شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں وزیرستان آزادی جیپ ریلی کا راستہ روکنے پر فرنٹیر کور (ایف سی) نے اتمانزئی جرگہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق زرمک مزید پڑھیں