لوئر کرم میں ممکنہ اپریشن ، انتظامیہ کا متاثرین کیلئے کیمپس قائم کرنے کیلئے محکمہ ریلیف کو خط

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کےڈپٹی کمشنر نے لوئر کرم کےمختلف علاقوں میں ممکنہ اپریشن کے پیش نظر متاثرین کیلئے کیمپس قائم کرنے کیلئے محکمہ ریلیف کو خط لکھ دیا. ڈپٹی کمشنر کی جانب سے محکمہ ریلیف کو لکھے گئے خط مزید پڑھیں

کرم میں حالات بدستور کشیدہ،متاثرہ علاقوں میں خوراک اور ادویات کی قلت

پاڑہ چنار(ویب ڈیسک)ضلع کرم میں حالات بدستور کشیدہ ہونے سے متاثرہ علاقوں میں خوراک اور ادویات کی قلت پیدا ہوگئی۔ مندوری میں دھرنا شرکا نے اٹھنے سے انکار کر دیا جبکہ امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر تین عمائدین مزید پڑھیں

کرم، پارا چنار پشاور شاہراہ بند ہونےکی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں گذشتہ دس دنوں‌سے سڑک کی بندش کی وجہ سے لاکھوں لوگ محصور ہوکر راہ گئے ہیں. پاراچنار اور پشاور کے درمیان اہم شاہراہ بند ہونے کے خلاف مقامی قبائیل نے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں نامعلوم افراد کے حملے میں 7 ایف سی اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کانسٹیبلری(ایف سی) کے سات اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایف سی اہلکاروں پر وسطی کرم میں تھانہ چنارک کے گاؤں پستونی میں حملہ کیا گیا۔ حملے کے مزید پڑھیں

کرم میں‌جھڑپیں‌جاری، جاں‌بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی،155 زخمی

رشید خان خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جائیداد کے تنازعے سے شروع ہونے والی لڑائی ضلع کے مختلف علاقوں پھیل گئی ہے جس میں‌دونوں فریقین کے 35 افراد جانبحق 166زخمی ہوگئے. ضلعی انتظامیہ پولیس اور ہسپتال مزید پڑھیں

کرم، زمین کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص جاں‌بحق،37 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں‌زمین کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان جھڑپوں میں اب تک1 شخص جاں‌بحق جبکہ 37 زخمی ہوگئے ہیں. پولیس اور انتظامیہ کے مطابق کرم کے علاقے بوشہر ہ اور مالی خیل کے درمیان زمین کے مزید پڑھیں

کرم،شادی کی تقریب میں ہینڈ گرنیڈ کا دھماکہ،بچوں سمیت 19 زخمی ہوگئے

خیبر پختونخوا کےضلع کرم میں شادی کی تقریب میں ہینڈ گرنیڈ کے دھماکے میں بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات ضلع کرم کے سرحدی علاقے غوز گڑھی مقبل میں پیش آیا جہاں ایک گھر مزید پڑھیں

کرم، جرگہ کی کوششوں سے پاک افغان سرحد پر جھڑپیں رک گئی

َخیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر پاکستانی اور افغان افواج‌ کے درمیان پانچ روز جاری سے لڑائی رک گئی ہے اور تعمیرات پر شروع ہونے والے تنازعے کے حل کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں. ان مذاکرات میں مزید پڑھیں