خیبرپختونخوا حکومت احتجاج کرنے والے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں احتجاج کرنے والے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کی معطلی کا فیصلہ کیا ہے. پرائمری سکولوں کے اساتذہ کا احتجاج جاری ہے جبکہ اساتذہ اورحکومت کے درمیان معاملات تاحال طے نہیں ہو سکے ہیں۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

تباہ شدہ مکانات کے معاوضوں میں تاخیر کے خلاف محسود قبائل کا پشاور میں جرگہ

اسلام گل آفریدی خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محسود قبائل کا دہشت گردی کےخلاف جنگ میں تباہ شدہ مکانات کے معاوضوں کے حصول میں تاخیر کے خلاف تین روزہ محسود عوامی نمائندہ جرگہ پشاور میں جاری مزید پڑھیں

کے ایم یو پشاور میں طالبہ کو ہراساں کرنے پر افسر نوکری سے برخاست

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں‌اتنظامیہ نے طالبہ کے ساتھ ہراسانی کے واقعے پر گریڈ 18 کے ایک آفیسر کو نوکری سے برخاست جبکہ دوسرے کی تنزلی کی گئی۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ہراسمنٹ سیل کی چیئرپرسن ڈاکٹر بریخنا جمیل کے مزید پڑھیں

پشاور میں خواجہ سراؤں پر فائرنگ، ایک جاں بحق، دو زخمی

پشاور کے علاقے دلازاک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خواجہ سراجاں بحق جبکہ دو خواجہ سراؤں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دلازاک روڈ پرواقع خواجہ سرا کے رہائشی اقبال پلازے میں نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،ایڈز کیسز میں پشاور پہلے،بنوں دوسرے اور چارسدہ تیسرے نمبر پرہے

خیبرپختونخوا میں ایڈز کیسز کے حوالےسے صوبائی دارلحکومت پشاور پہلے بنوں دوسرے جبکہ چارسدہ تیسرے نمبر پر ہے . محکمہ صحت خیبرپختونخوا سے جاری اعدادو شمار کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ مریضوں مزید پڑھیں

فنڈز کی عدم دستیابی،لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت ختم

خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ (ایل آر ایچ)پشاورنے فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث صحت کارڈ پرمفت علاج کی سہولت ختم کردی ۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ صحت سہولت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کرنے والے درجنوں طلبہ گرفتار

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے نقل کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار کیا گیا۔ سیکرٹری اعلی تعلیم انیلا محفوظ درانی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ ایک گروہ خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائسز مزید پڑھیں

پشاوراور خیبرمیں پولیس پر حملوں میں3 اہلکار شہید،2شہریوں سمیت 11 زخمی

صوبائی دارلحکومت پشاور اور قبائلی ضلع خیبر میں‌پولیس پر دہشت گردوں‌کے حملے اور بم دھماکے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 9 اہلکاروں‌سمیت 11افراد زخمی ہوگئے. پہلا حملہ رات گئے پشاور کے ریگی تھانے کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

پشاور،حیات آباد میں‌خودکش حملہ،7ایف سی اہلکاروں‌سمیت 10 زخمی

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیات آباد فیز 6میں یہ دھماکہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب مزید پڑھیں