قومی اسمبلی کے حلقے این اے 43 ٹانک کے پانچ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ میں بھی تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار داورخان کنڈی کامیاب ہوگئےہیں . ٹانک میں این اے 43 کے تمام 348 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی مزید پڑھیں
ریسکیو1122 ضلع ٹانک کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر (ڈی ای او)اور سٹیشن ہاؤس انچارج (ایس ایچ آئی)ہفتے میں ایک دن ڈیوٹی دینے لگے. مقامی زرائع کے مطابق ضلع ٹانک میںایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کا ڈی ای او وقاص عالم ہفتے میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اضلاع میں انسداد پولیو مہم 18 دسمبر سے شروع ہونا تھی تاہم سکیورٹی خدشات مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر عسکریت پسندوں کےحملے میں ایک سب انسپکٹر سمیت تین اہلکارجاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق آج صبح ضلع ٹانک کی پولیس لائنز میں حملہ آوروں نے داخل ہونے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں
ضلع ٹانک کے علاقے ڈبرہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق یہ واقعہ ڈبرہ کےشیخ اوتار روڈ پر اس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں
ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نےایک خاتون لیڈی ورکرسمیت انسداد پولیو مانیٹرنگ اسٹاف کے چار اہلکاروں کو اغواء کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک محمد شعیب کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے اغواء کا واقعہ کڑی عمر خان مزید پڑھیں
ضلع ٹانک میں سیکیورٹی خدشات کے باعث متعدد نجی بینکوں نے اپنی خدمات عارضی طور پرمعطل کی ہیں۔ بینکوں پر تین دن بینک بند رہنے کا نوٹس آویزاں کردیا گیاجبکہ اے ٹی ایمز کو بھی بند کیا گیا۔ خبررساں ادارے مزید پڑھیں
سا بق آئی جی خیبرپختونخواصلاح الدین محسود کے بھائی ملک حبیب محسود شابی خیل کو ضلع ٹانک کے علاقے پتھر میں نامعلوم افراد نے اغواء کرنے کے بعد قتل کردیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق آج دوپہر کو ملک حبیب مزید پڑھیں
سندھ کے ضلع کشمور کےعلاقے کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے خالد بیٹنی کی رہائی میں حکومتی عدم دلچسپی کے خلاف ٹانک میں احتجاجی ریلی اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔ ضلع میں رہائش پذیر تمام مزید پڑھیں
نثاربیٹنی ضلع ٹانک اس وقت تمام تر بنیادی سہولیات، انفرسٹرکچر کی بہتری، انتظامیہ کی مضبوط رٹ اور صفائی سے محروم چلا آرہا ہے، ٹانک کو 90 کی دہائی کے ابتداء میں اس وقت کے پیپلزپارٹی کے وزیراعلی آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے اپنے دورہ کے دوران ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے مزید پڑھیں