ٹانک،ججوں کے قافلے پر نامعلوم افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ججوں کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی سنیئر سول جج طاہرہ ملک،ایڈیشنل سول جج اصغرعلی شاہ اور ضلع مزید پڑھیں

ٹانک،کڑی حیدر سے 2 سرکاری اہلکاروں‌کی لاشیں‌برآمد

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کڑی حیدر سے دو سرکاری اہلکاروں کی لاشیں‌برآمد ہوئی ہیں. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)ٹانک عبدالسلام خالد کے مطابق تھانہ صدر کی حدود کڑی حیدر میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں مزید پڑھیں

ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان روڈ پر منزئی کے علاقے میں فائرنگ کآ واقعہ پیش آیاہے۔ پولیس نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار مسلح افراد مزید پڑھیں

ٹانک، گومل میں‌نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں‌بحق

ٹانک کے نواحی علاقے گومل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کاواقعہ گذشتہ روز تھانہ گومل کی حدود میں پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق مزید پڑھیں

ٹانک میں عسکریت پسندوں کامقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے ٹانک میں عسکریت پسندوں کے حملے کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نگران مزید پڑھیں

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق

ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا آفس کی سیکیورٹی پر معمور اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دو مسلح افراد ٹانک کے سٹیشن روڈ پر موجود نادرہ آفس میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی پر معمور مزید پڑھیں

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ضلع ٹانک کے تھانہ صدر کی حدود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ٹانک افتخار شاہ نے واقعے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کو بتایا مزید پڑھیں