شمالی وزیرستان،میرعلی میں پولیس اہلکارقتل،میرانشاہ میں ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پرراکٹ حملہ

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق جبکہ میرانشاہ میں‌ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پر راکٹ گرنے سے ڈرائیور زخمی ہوگئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق میرعلی کے علاقے مبارک شاہی میں نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

میرانشاہ بازار کے دوکانداروں کےلئے بجٹ میں ڈیڑھ ارب روپے رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے،محسن داوڑ

شمالی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی اور نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ نے کہا ہے کہ میرانشاہ بازار کے دوکانداروں کو معاوضہ دینے کےلئے بجٹ میں ڈیڑھ ارب روپے رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے. غیرملکی نشریاتی ادارے مشال مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ضم شدہ قبائلی اضلاع کےلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنےکافیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے ضم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،عیدالرحمن وزیر سمیت 4ممبران کی گرفتاری،پی ٹی ایم کا میرعلی میں دھرنا شروع

پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم)نے تحریک کے شمالی وزیرستان کے کوارڈینٹر عیدالرحمن وزیرسمیت 4 ممبران کی سیدگئی چیک پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مبینہ گرفتاری کےخلاف میرعلی میں احتجاجی دھرنا شروع کردیاہے۔ پی ٹی ایم کےرہنما عالمزیب محسود کے مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات بل:محسن داوڑ کی ترمیم سے نوازشریف کو اپیل کا حق مل گیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل میں محسن داوڑ کی ترمیم شامل ہونے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو از خود نوٹس پر ملی سزا کے خلاف اپیل کا حق مل گیا۔ قومی مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوبیرون جانے سے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوبیرون ملک جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن داوڑ تاجکستان میں ہیرات سکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ محسن داوڑ نے سوشل مزید پڑھیں