شمالی وزیرستان:آزاد امیدوار ملک کلیم اللہ دو ساتھیوں سمیت ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما اور پی کے 104 سے آزاد امیدوار دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کہ مطابق تپی گاؤں کے رہائشی ملک کلیم اللہ کو اپنے گاؤں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ٹیچرجاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری حکام کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ رات کو میرعلی تحصیل کے خدرخیل گاؤں میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے محمد یوسف مزید پڑھیں

انتخابات 2024، قبائلی اضلاع کی 3 خواتین نے جنرل نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کردیئے

قبائلی اضلاع سےتعلق رکھنے والی 3خواتین امیدواروں نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینےکیلئےجنرل نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کردیئے ہیں۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی عابدہ نے قومی اسمبلی کی نسشت این اے 40 سے، ضلع خیبر کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،قومی اسمبلی کی نشست کیلئے کاغذات جمع کر کے خاتون نے تاریخ رقم کردی

شمالی وزیرستان کی خاتون نے تاریخ رقم کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی نشست این اے 40 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ عابدہ کا تعلق شمالی وزیرستان تحصیل میرانشاہ کے گاؤں سپلگہ سے ہے. انہوں نے ایف اے تک مزید پڑھیں

اتمانزئی جرگہ کے مطالبات، دو روز سے شمالی وزیرستان کے داخلی و خارجی راستے بند

مطالبات پورے نہ ہونے پراتمانزئی جرگہ نے شمالی وزیرستان کےداخلی اور خارجی راستوں کی بندش دوسرے روز بھی جاری رکھی ۔ ضلع بھر میں ٹریفک معطل ہونے کی وجہ سے مسافروں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اتمانزئی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ، ایک شخص جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ دوپہر ایک بجے کے قریب میرعلی بازار میں خوشحالی رکشہ سٹینڈ کے قریب پیش آیا۔ کارسوار مسلح افراد نے مزید پڑھیں

معاوضوں کی ادائیگی میں تاخیر پر میرانشاہ بازار کے تاجروں کی پولیو بائیکاٹ کی دھمکی

شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار کےمتاثرہ تاجروں نے دھمکی دی ہے کہ اگر 14دسمبر تک انھیں معاوضوں کی ادائیگی نہیں کی گئی تو پولیو کی بندش کے ساتھ ساتھ بنوں میرانشاہ روڈ کو ہر قسم کہ ٹریفک کے لئے بند مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اتمانزئی جرگہ کا مطالبات کے حصول کیلئے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

شمالی وزیرستان میں اتمانزئی جرگہ نے مطالبات کے حصول کیلئے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جرگہ شرکا نے تحصیل میرعلی کے علاقے کجوری مزید پڑھیں