سعودی عرب میں رمضان المبارک میں مسجد میں افطار پر پابندی عائد

سعودی عرب نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سعودی وزارت برائے امور اسلامی نے مساجد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے آئمہ مساجد پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ رمضان مزید پڑھیں

سعودی عرب کابغیر اجازت حج اور عمرہ ادا کرنے پر پچاس ہزار ریال کا جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب نےبغیر اجازت کے حج و عمرہ ادا کرنے پر پچاس ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ ضروری اجازت نامے کے بغیر حج کرنا غیر قانونی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا 600پاکستانی طلبہ کو سکالرشپس دینے کا اعلان

سعودی عرب نے 25 یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے پاکستانی طلبا وطالبات کو 600 سکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن حکام نے بتایا ہے کہ یہ وظائف مزید پڑھیں

سعودی عرب میں طوفانی ژالہ باری کے باعث سڑکیں بند ہوگئیں

ریاض: سعودی عرب کے علاقے خمیس مشیط اور عسیر میں طوفانی ژالہ باری کے باعث علاقے میں سڑکیں بند ہوگئیں اور گاڑیاں پھنس گئیں۔ عرب نیوز ویب سائیٹ العربیہ کے مطابق موسمیاتی تبدلیوں کے نتیجے میں خمیس مشیط اور عسیر مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کا پروازیں بحال کرنے اور شہریوں کو ویزا کی سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق

سعودی عرب اور ایران نے پروازیں بحال کرنے اور شہریوں کو ویزا کی سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی طرف سے پروازیں بحال کرنے اور عمرہ کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ چین مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر علاج کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ، جعلی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد

سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے ایک جعلی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد کی ہے جو سوشل میڈیا پر مختلف امراض کے علاج کے دعوے کر رہا تھا۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کے عہدیدار کا کہنا مزید پڑھیں