جنوبی وزیرستان،ٹریکٹر الٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں ٹریکٹر الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ تحصیل لدھا کے علاقے میں مکین وانہ روڈ پر پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریکٹرجس پر خانہ بدوش خاندان سوار تھا مکس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، بارودی سرنگ دھماکے سے معذور شخص نے امداد کی اپیل کردی

بارودی سرنگ دھماکےسے معذور ہونے والے جنوبی وزیرستان اپر کے رہائشی مزدور نے معاشی تنگدستی سے مجبور ہوکر امداد کی اپیل کردی۔ محسود پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحصیل سراروغہ کے علاقے شابوزی کے رہائشی رخم الدین نے مزید پڑھیں

انتظامیہ کی غفلت،جنوبی وزیرستان اپر کے 1 ہزار خاندان میں رمضان پیکج سے محروم راہ گئے

جنوبی وزیرستان اپر میں انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے خیبرپختونخوا رمضان پیکج عید گزارنے کے بعد بھی مستحق خاندانوں میں‌تقسیم نہیں ہوسکا. 18مارچ کو خیبر پختونخوا حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا تھا۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،شوال میں بارودی سرنگ کادھماکہ، 3 بچے جاں بحق، ایک زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل شوال میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ جمعہ کے روز لواڑہ کے علاقے میں دینی مدرسے کے پانچ طلبہ بارودی سرنگ کا نشانہ بنے ہیں۔ مدرسہ مزید پڑھیں

بی ایچ یو عمر راغزائی نے محکمہ صحت جنوبی وزیرستان اپر کی کارکردگی واضح کردی

جنوبی وزیرستان اپرکی تحصیل سراروغہ کے علاقے عمر رغزائی میں‌سرکاری بیسک ہیلتھ یونٹ(بی ایچ یو) پر بنی ویڈیو نے محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کردیئے۔ صحافی رضیہ محسود نے سراروغہ کے علاقے عمر راغزئی میں‌سرکاری بی ایچ یو مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

عبدالودود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ سے میں قتل ہونے والےٹیکسی ڈرائیورکے قاتل میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا. گرفتار دونوں‌ملزمان عدنان خان اور رحیم شاہ کا تعلق تحصیل سراروغہ سے ہے. گرفتار ملزمان نے اعتراف مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،تحصیل تیارزہ سے لاش برآمد

آتش محسود خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے خیسورہ سے گزشتہ رات ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے. تیارزہ پولیس کےمطابق گذشتہ رات انھیں‌خیسورہ کے علاقے کونڈسیرائی کی پہاڑی سے ایک لاش ملی . مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار 5 قومی اور 9 صوبائی سیٹیں جیتنے میں کامیاب

خانزیب محسود عام انتخابات میں خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والےقبائلی اضلاع میں‌ بھی پاکستان تحریک انصاف کے(پی ٹی آئی) حمایت یافتہ آزاد امیدوار سبقت لیتے ہوئے قومی اسمبلی کی5 اور صوبائی اسمبلی کی سیٹیں9 لینے میں کامیاب ہوگئے . قبائلی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپرکے مکانات کے معاوضوں کا ڈیڑھ ارب روپے فنڈ وفاقی حکومت نے واپس لے لیا

جنوبی وزیرستان اپر کےاپریشن راہ نجات کے نتیجےمیں تباہ ہونے والے مکانات کے معاضوں کےلئے جاری کیا گیا ڈیڑھ ارب فنڈ وفاقی حکومت نے واپس لے لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 8 جون 2023 کو3 ارب روپے جنوبی وزیرستان اپر مزید پڑھیں