باجوڑ، تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق

بلال یاسر خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں‌کے واقعات میں‌پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں‌بحق ہوگئے ہیں. پولیس کے مطابق پہلا بم دھماکہ تھانہ لوئی ماموند کے حدود میں علاقہ ایراب میں ہوا. مزید پڑھیں

باجوڑ، پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،ایس ایچ او سمیت 9اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 9 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل خار کے علاقے بھائی چینہ میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

لکی مروت کے بعد بنوں اور باجوڑ میں بھی پولیس نےاحتجاج شروع کردیا ہے

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع لکی مروت، بنوں اور باجوڑ میں پولیس نے مطالبات تسلیم کرانے کے لیےاحتجاجی دھرنے شروع کردیئے ہیں. لکی مروت پولیس نے9 ستمبر سے احتجاج شروع کیا تھا تاہم بنوں اور باجوڑ پولیس نےآج 12 ستمبر سے مزید پڑھیں

باجوڑ، انسداد پولیوٹیم کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سےجاں‌بحق

ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سےجاں بحق ہوگئے. پولیس ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز تحصیل ماموند کے علاقے کٹکوٹ میں پولیو ٹیم مزید پڑھیں

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو کوآرڈینیٹر پولیس اہلکار سمیت زخمی

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو کوآرڈینیٹر پولیس اہلکار سمیت زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو1122 کے مطابق بادسیا کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم مسلح افراد نے پولیو کوآرڈینیٹر ڈاکٹر عبدالرحمن کی مزید پڑھیں

باجوڑ،پولیس اہلکاروں کا اپنے ہی پولیس شہداکو سلامی پیش کرنے سے احتجاجاً بائیکاٹ

ضلع باجوڑ‌کی تحصیل ماموند میں‌بم دھماکے میں‌جاں‌بحق پولیس اہلکارں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کی بعد پولیس پروٹوکو ل کے مطابق انھیں سلامی دینے پر شہداء کے ساتھیوں‌نے احتجاجا اس رسم کا بائیکاٹ کیا . باجوڑ پولیس نے سابق فاٹا مزید پڑھیں