جنوبی وزیرستان اپرکے مکانات کے معاوضوں کا ڈیڑھ ارب روپے فنڈ وفاقی حکومت نے واپس لے لیا

جنوبی وزیرستان اپر کےاپریشن راہ نجات کے نتیجےمیں تباہ ہونے والے مکانات کے معاضوں کےلئے جاری کیا گیا ڈیڑھ ارب فنڈ وفاقی حکومت نے واپس لے لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 8 جون 2023 کو3 ارب روپے جنوبی وزیرستان اپر مزید پڑھیں

معاوضوں کی ادائیگی میں تاخیر پر میرانشاہ بازار کے تاجروں کی پولیو بائیکاٹ کی دھمکی

شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار کےمتاثرہ تاجروں نے دھمکی دی ہے کہ اگر 14دسمبر تک انھیں معاوضوں کی ادائیگی نہیں کی گئی تو پولیو کی بندش کے ساتھ ساتھ بنوں میرانشاہ روڈ کو ہر قسم کہ ٹریفک کے لئے بند مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے ضرب عضب کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ روپے جاری

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین ضرب عضب کیلئے 35 کروڑ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ۔ پی ڈی ایم اے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ رقم شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

میرانشاہ بازار کے تاجروں کا معاوضوں کی رقم ڈپٹی کمشنر کے اکاؤنٹ میں فوری منتقل کرنے کا مطالبہ

شمالی وزیرستان کےمیرانشاہ بازار کے مالکان اور دکانداروں نے حکومت سے نقصانات کے ازالے کیلئے منظور شدہ رقم ڈپٹی کمشنر کے اکاؤنٹ میں فوری طور پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے. تاجر برادری کی کمیٹی کے چیئرمین ثناء اللہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کےبےگھر افراد کا امدادی رقوم کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

شمالی وزیرستان کے دتہ خیل اور شوال کے متاثرین نے ماہانہ امدادی رقوم کی عدم ادائیگی کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ علاقہ مکینوں اور کارکنان نے 17اور 18 جنوں کو بنوں میں احتجاجی ریلیوں کے دوران کہاکہ حکومت نے وعدوں کے مزید پڑھیں

میرانشاہ بازار کے دوکاندار اور مارکیٹ مالکان تاحال معاوضوں‌سے محروم ہیں

2014 میں شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف ہونے والے اپریشن ضرب غضب میں تباہ ہونے والے میرانشاہ بازار کے دوکاندارں اور مارکیٹ مالکان کو تاحال معاوضہ ادا نہیں کیا گیا . حکومت نے میرانشاہ مارکیٹ کے دوکانداروں کو مزید پڑھیں