جنوبی وزیرستان کے محسود اور وزیر قبائل کے مشران کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات

خان زیب محسود جنوبی وزیرستان کے محسود اور وزیر قبائل کے مشران نے اپنے مطالبات کے حصول کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائدین سےملاقات کیا ہے. ملاقات میں محسود قبائل کے مشران نے اپریشن مزید پڑھیں

انگور اڈہ دھرنے کے مطالبات کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، زبیر وزیر

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر سے رکن قومی اسمبلی زبیر وزیر کا کہنا ہے کہ وہ انگور اڈہ کے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے حکام سے رابطے میں ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے زبیر وزیر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،پاک افغان سرحد انگور اڈہ سے متعلق احمدزئی وزیر کا گرینڈ جرگہ

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ کو مستقل طور پر کھولنے اور اس میں حائل روکاوٹیں دور کرانے کے لئے احمد زئی وزیر قبیلے کے مشران کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، انگور اڈہ میں بائیکاٹ کے باعث پولنگ کا عمل تعطل کا شکار

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے انگور اڈہ میں الیکشن سے بائیکاٹ کے باعث پولنگ سٹیشنز پرآخری اطلاعات تک ایک ووٹ بھی کاسٹ نہیں ہوا۔ پاک افغان سرحد ی علاقے انگو ر اڈہ کے رہائشی گذشتہ 90 دن مزید پڑھیں

انگور اڈہ دھرنا 49 ویں روز میں داخل،قبائل کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

جنوبی وزیرستان لوئر کے سرحدی علاقے انگور اڈہ پر دھرنا 49 ویں روز میں داخل ہونے پر مقامی قبائل نے الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ احمدزئی وزیر قبائل کے ذیلی شاخوں کی جانب سے مطالبات کے حق میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،انگور اڈہ بارڈر کو ’ایکسپورٹ لینڈ روٹ‘ قرار دینےکے فوائد

وفاقی کابینہ نے انگور اڈہ بارڈر کو افغانستان اور وسطی اشیائی ممالک کے لیے بطور ’ایکسپورٹ لینڈ روٹ‘ قرار دینے کی منظوری دیدی ہے۔ انگور اڈا کا علاقہ جنوبی وزیرستا ن لوئر کی تحصیل برمل پر پاک افغان سرحد واقع مزید پڑھیں