جنوبی وزیرستان کے محسود اور وزیر قبائل کے مشران کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات

خان زیب محسود جنوبی وزیرستان کے محسود اور وزیر قبائل کے مشران نے اپنے مطالبات کے حصول کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائدین سےملاقات کیا ہے. ملاقات میں محسود قبائل کے مشران نے اپریشن مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے کا متاثرین شمالی وزیرستان کےامدادی رقوم کی 3 قسطیں جاری کرنے کافیصلہ

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نےشمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے ماہانہ امدادی رقوم کی تین قسطیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے سے جاری اعلامیہ کے مطابق متاثرین کو شمالی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے ضرب عضب کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ روپے جاری

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین ضرب عضب کیلئے 35 کروڑ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ۔ پی ڈی ایم اے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ رقم شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کےبےگھر افراد کا امدادی رقوم کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

شمالی وزیرستان کے دتہ خیل اور شوال کے متاثرین نے ماہانہ امدادی رقوم کی عدم ادائیگی کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ علاقہ مکینوں اور کارکنان نے 17اور 18 جنوں کو بنوں میں احتجاجی ریلیوں کے دوران کہاکہ حکومت نے وعدوں کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،شوال کےآئی ڈی پیز اپنے گھروں کو واپس جانا چاہتے ہیں

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کےآئی ڈی پیز کاکہناہے کہ نو سال ہو گئے ہیں لیکن انہیں واپس جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ 2014 میں ضرب عضب فوجی آپریشن کے دوران شوال کے رہائشیوں کو علاقے سے بے مزید پڑھیں